ہفتہ , اگست 1 2026

مارکیٹ سے غائب دواؤں کا متبادل برانڈز لانے کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مارکیٹ سے غائب جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈریپ نے جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے

جس کے بعد نئی ادویات کی رجسٹریشن کر کے پیداواری لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بارشوں کے موسم میں احتیاطی تدابیر

ماہرین صحت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران پانی …