google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ایف بی آر نے پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

ایف بی آر نے پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز

ئی حکومت کا آتے ہی بڑا اقدام کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف کے وعدے کے مطابق ایف بی آر نے پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز ادا کردئیے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام برآمد کنندگان کا بڑا مطالبہ پوراکر تے ہوئے تین مارچ دوہزار چوبیس تک کے تمام زیر التوا ریفنڈز کلیئر کردئیے ہیں۔ مجموعی طور پر پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز ادا کیے گئے۔ 

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں ریفنڈز ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …