جمعرات , جنوری 29 2026

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرز کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرزکی کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی )  کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں 6 کروڑ32 لاکھ ڈالرزکی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد ذخائرکی مجموعی مالیت7ارب94کروڑ96لاکھ ڈالرز ریکارڈکی گئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کےذخائر میں 39لاکھ ڈالرزکااضافہ ہوا ہے اور کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب 8کروڑ89 لاکھ ڈالرزہوگئے، جبکہ مجموعی ملکی ذخائر13ارب 3کروڑ85لاکھ ڈالرکی سطح پرہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستانی معیشت میں بحالی کے آثار

مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی معیشت نے غیر معمولی حد تک …