وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …
Read More »FBR کی لگژری گاڑیاں خریدنے کی مخالفت
منصوبہ بندی کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 41 ارب روپے مالیت کے ریونیو بڑھانے کے منصوبے کے تحت 179 گاڑیوں، جن میں 15 مکمل طور پر بلٹ پروف یونٹس شامل ہیں، کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 2.237 ارب روپے کی مجوزہ لاگت پر …
Read More »بجٹ تجاویز پر مذاکرات پیرسے شروع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا۔ نئے مالی سال 26-2025 پر مشاورت کے معاملہ پر پاکستان اور …
Read More »پاکستان میں بے روزگاری میں کمی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 92 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے، جبکہ آئندہ مالی سال 26-2025 میں ذخائر 17 ارب 68 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم …
Read More »30ارب روپے کا مقامی گرین سکوک جاری
پاکستان نے جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے پہلے سَوورِن ڈومیسٹک گرین سکوک کا اجرا کردیا، جس کی مالیت 30 ارب روپے ہے۔ اس اقدام کے بعد ملک کے مجموعی مقامی قرضے میں شریعت کے مطابق فنانسنگ کا حصہ بڑھ کر 14 فیصد ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ …
Read More »CGT کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت کیپٹل …
Read More »سیلنڈرز کے پھٹنے سے قیمتی جانوں کا سلسلہ جاری
ایل پی جی صنعت میں غیر قانونی سیلنڈرز و بازرز کی بھرمار سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا معاملہ، اوگرا کا ایل پی جی انڈسٹری سے متعلق ترمیمی بل دو سال سے التوا کا شکارجبکہ وزارت قانون و انصاف تاحال بل کو پارلیمان میں پیش نہ کر سکی، ایل پی …
Read More »وفاقی بجٹ 2025-26: کمیٹوں کے اجلاس طلب
سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے …
Read More »پاکستان-آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات شروع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیولنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہونگے، مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اقتصادی اصلاحات جاری رکھے گی۔ آئی ایم ایف وفد کے آئندہ ہفتے پاکستان دورے کا …
Read More »نجکاری کیے جانے والے اداروں کی فہرست
وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے اسے بھی نجکاری کیے جانے والے اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری بیان میں وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے بتایا کہ موجودہ اگلے چار سال میں 24 اداروں کی نجکاری …
Read More »
UrduLead UrduLead