جمعرات , اپریل 30 2026

معیشت

ایف بی آر نے بارڈر کسٹمز کلیئرنس معطل کردی

طورخم، غلام خان، خرلاچی، انگور اڈہ اور چمن بارڈر پر درآمدات و برآمدات رک گئیں، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کسٹمز بارڈر اسٹیشنز پر کسٹمز کلیئرنس کا …

Read More »

گاڑیوں اور سونے سے متعلق اہم فیصلے متوقع

درآمدی پالیسی میں ترامیم، پرسنل بیگیج اسکیم میں تبدیلی اور پرانے گاڑیوں کی درآمد پر نئی شرائط زیرِ غور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعہ 24 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں درآمدی پالیسی آرڈر (Import Policy Order) میں اہم ترامیم کی منظوری دیے …

Read More »

سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں افسر برطرف

کراچی کے ریجنل ٹیکس آفس کے سینیئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو کو 238 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کیس کی ناقص تفتیش پر عہدے سے برطرف کردیا گیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کے روز ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریجنل ٹیکس آفس ون (کراچی) …

Read More »

PSX میں 1,800 پوائنٹس کا اضافہ

معاشی اشاریوں میں بہتری اور جغرافیائی کشیدگی میں کمی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، ڈالر کے مقابلے روپیہ بھی مستحکم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منگل کے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری دن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1,800 پوائنٹس …

Read More »

سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

وزارتِ تجارت نے زیورات اور بلین مارکیٹ میں استحکام کے لیے سونے کی درآمد و برآمد دوبارہ شروع کرنے کی سفارش کی ہے، سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کی جائے گی۔ حکومتِ پاکستان نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا اصولی …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.49 فیصد اضافہ

پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق 24 ضروری اشیاء مہنگی، مرغی اور ایندھن سستے ہوئے پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار …

Read More »

PSX میں مندی، انڈیکس 300 پوائنٹس گر گیا

کل کے تاریخی تجارتی حجم کے بعد منافع خوری کا رجحان، اہم شعبے دباؤ کا شکار پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعہ کے روز مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔ کاروبار کے ابتدائی سیشن میں …

Read More »

این بی پی قرض ادائیگی میں تاخیر

ای سی سی کا روزویلٹ ہوٹل کے مالی بحران پر غور، ایک ہفتے میں نئی رپورٹ طلب اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) سے لیے گئے قرض کی بروقت ادائیگی میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای …

Read More »

گوشواروں کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھ گئی

ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے، …

Read More »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کی پیش رفت کو سراہا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے دوسرے جائزے اور 28 ماہ کے لچک و …

Read More »