اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے کراچی اسٹیل ملز کی 32سو ایکڑ زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری دےدی، پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے دو ارب 82 کروڑ روپے کی ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ بھی منظور کرلی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے زیر صدارت …
Read More »جلد شرح سود میں مزید کمی کی توقع ہے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی نظام کو ٹیکس نظام کا حصہ بنا دیا گیا ہے، انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدوں کی از سر نو ترتیب کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، آنے والے دنوں میں توانائی کی قیمتوں کے حوالے …
Read More »پی ایس ایکس میں جاری تیزی کا سلسلہ بدستور برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جاری تیزی کا سلسلہ بدستور برقرار ہے، جہاں بدھ کو کاروبار کے آغاز پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 9 بج کر 40 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 625.22 پوائنٹس …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی تیزی کا سلسلہ برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی تیزی کا سلسلہ برقرار رہا، جب کہ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس نے انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1000 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ صبح 11 بجکر 5 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 1,000.47 پوائنٹس یا 0.68 فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ …
Read More »غلط تخمینوں کی بنیاد پر چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی: سی سی پی
چیئرمین مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) ڈاکٹر کبیر سدھو نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو چینی بحران کی وجوہات پر بریفنگ میں بتایا ہے کہ شوگر ایڈوائزی بورڈ نے گزشتہ سال حکومت کو درست تخمینہ فراہم نہیں کیا تھا، غلط تخمینوں کی بنیاد پر چینی برآمد کرنے کی …
Read More »ایف بی آرکا آڈٹ ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 42 اہم شعبوں/صنعتوں میں فیلڈ آڈٹ کروانے کے لیے 102 سیکٹر/آڈٹ ماہرین کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 42 شعبوں کی فہرست مرتب کی ہے جن میں آٹوموٹو سیکٹر، ایوی ایشن، بینکس، بیوریجز، سیمنٹ، سیرامکس، کیمیکل، کوئلہ، …
Read More »سیلز ٹیکس کے لیے ایف بی آر سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری افراد کے لیے سخت قوانین تیار کر لیے جب کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے ایف بی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق بزنس پوائنٹ کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب …
Read More »ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی
ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ چینی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ …
Read More »کے ایس ای 100: ایک لاکھ 45 ہزار 800 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان برقرار ہے جسے معیشت کے مثبت امکانات اور کارپوریٹ آمدن میں بہتری نے مزید تقویت دی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی …
Read More »رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں تجارتی خسارہ میں 44 فیصد کا اضافہ
رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے مہینے جولائی میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 44.16 فیصد کے بڑے اضافے سے 2 ارب 75 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جولائی 2025 کے جاری تجارتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مہینے برآمدات سالانہ …
Read More »