وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2023 سرکاری اداروں نے 147 ارب روپے کے نقصانات کیے- 2014 سے 2023 تک اداروں کے نقصانات 5900 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ حکومت نے خسارے پر قابو پانے کیلئے 6 ماہ …
Read More »وزیراعظم کا اہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل
وزیر اعظم شہباز شریف نےاہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے اہم فیصلوں کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی …
Read More »PSX میں کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 600 کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے اور مارکیٹ کی مضبوطی کی …
Read More »ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ہم نے ایک لاکھ …
Read More »قائمہ کمیٹی: نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکاؤنٹ پر پابندی کا بل منظور
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز اور …
Read More »ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے …
Read More »کسان اتحاد کا اسلام آباد کی جانب ’احتجاجی مارچ‘ کا اعلان
کسان اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ نہ کیا گیا اور حکومت پنجاب نے پیداواری لاگت میں کمی نہ کی تو اسلام آباد کی جانب ’احتجاجی مارچ‘ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین نے نیوز کانفرنس سے …
Read More »فعال ٹیکس گزار نہ ہونے کی صورت میں کاروبار سیل: لنگڑیال
ٹیکس اتھارٹی اور ٹیکس دہندگان کے درمیان اعتماد بحال کریں گے: وزیر خزانہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا- سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ ارکان کمیٹی پورے نہیں، کورم پورا نہیں، اجلاس موخر کیا جائے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی ، …
Read More »ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم
پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاروبار دوست ملک نہیں رہا۔ پاکستان بزنس فورم نے ان تحفظات کا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو لکھے اپنے ایک خط میں کیا۔ اپنے خط میں تاجر …
Read More »رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ اس مالی سال میں کوئی منی بجٹ نہیں لا رہے ہیں۔ ایک بیان میں چیئرمین ایف بی آر نے واضح کیا کہ اس مالی سال میں کوئی منی بجٹ نہیں لا رہے۔ ٹیکس ریٹ بڑھانے …
Read More »