تجارتی اداروں اور ٹیکس بارز کی درخواست پر ایف بی آر نے مہلت دے دی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر 2025 تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس …
Read More »پاکستان کی معاشی شرح نمو 2025 کے لیے 2.5 فیصد پر برقرار: اے ڈی بی
2024 میں مہنگائی کی بلند ترین سطح کے بعد 2025 میں نمایاں کمی کی توقع، 2026 میں بھی بہتری کی پیشگوئی ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے اپنی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ “ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک (ADO)” ستمبر 2025 میں معیشت کی بہتری کی جانب ایک …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج 165,000 کی تاریخی حد عبور کر گئی
100 انڈیکس نے پہلی بار 165,000 پوائنٹس کی سطح پار کی، جب کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں بھی معمولی کمی دیکھی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے آج اپنی تاریخ کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، جب کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں …
Read More »اسلام آباد میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے پالیسی سطح مذاکرات کا آغاز
دوسری جائزہ قسط کے لیے بات چیت شروع، ٹیکس اصلاحات، توانائی بحران اور سیلابی اثرات ایجنڈے کا حصہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسلام آباد میں پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کی …
Read More »ریکو ڈک ریلوے منصوبے کی مکمل منصوبہ بندی طلب
ریکو ڈک کے لیے 1350 کلومیٹر ریلوے لنک کی تعمیر کیلئے 390 ملین ڈالر کا بَریج فنانسنگ معاہدہ منظور، حکومت پاکستان ضامن ہوگی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے وزارت ریلوے اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریکو ڈک منصوبے سے متعلق ریلوے معاہدوں کی …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کمی، سالانہ شرح 3.95 فیصد رہی
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 17 اشیاء مہنگی، 11 سستی اور 23 کی قیمتیں مستحکم رہیں اسلام آباد میں ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی …
Read More »پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تاریخی تیزی کے بعد 100 انڈیکس 160,000 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، رواں سال میں 39 فیصد جبکہ ایک سال میں 96 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک اور نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے غیرمعمولی تیزی کے ساتھ بینچ مارک …
Read More »آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات: پاکستان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے تیار
آئی ایم ایف مشن اسلام آباد پہنچ گیا ہے، مذاکرات دو ہفتے جاری رہیں گے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے لیے دوسرے اقتصادی جائزے پر اہم مذاکرات آج سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ …
Read More »ایف بی آر کا ٹیکس چور جیولرز پر کریک ڈاؤن، 60 ہزار کا ڈیٹا جمع
ایف بی آر نے لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اور ملتان کے 900 بااثر جیولرز کو نوٹس جاری کیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں ٹیکس چوری میں ملوث بااثر سونے کے تاجروں، رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور دیگر غیر رجسٹرڈ کاروباری عناصر کے خلاف بڑے پیمانے …
Read More »پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ
بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 158,570 پوائنٹس سے تجاوز کرگیا، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر 281.28 روپے پر آ گیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 …
Read More »