معاشی اشاریوں میں بہتری اور جغرافیائی کشیدگی میں کمی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، ڈالر کے مقابلے روپیہ بھی مستحکم پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منگل کے روز بھی زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری دن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1,800 پوائنٹس …
Read More »حکومت کا سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
وزارتِ تجارت نے زیورات اور بلین مارکیٹ میں استحکام کے لیے سونے کی درآمد و برآمد دوبارہ شروع کرنے کی سفارش کی ہے، سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کی جائے گی۔ حکومتِ پاکستان نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا اصولی …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی میں 0.49 فیصد اضافہ، ٹماٹر اور پیاز کے نرخوں میں نمایاں اضافہ
پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق 24 ضروری اشیاء مہنگی، مرغی اور ایندھن سستے ہوئے پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 300 پوائنٹس گر گیا
کل کے تاریخی تجارتی حجم کے بعد منافع خوری کا رجحان، اہم شعبے دباؤ کا شکار پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعہ کے روز مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔ کاروبار کے ابتدائی سیشن میں …
Read More »این بی پی قرض کی ادائیگی میں تاخیر پر اسٹیٹ بینک کے تحفظات
ای سی سی کا روزویلٹ ہوٹل کے مالی بحران پر غور، ایک ہفتے میں نئی رپورٹ طلب اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) سے لیے گئے قرض کی بروقت ادائیگی میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای …
Read More »انکم ٹیکس گوشواروں کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے، …
Read More »آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان EFF اورRSF کا معاہدہ طے
پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کی پیش رفت کو سراہا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے دوسرے جائزے اور 28 ماہ کے لچک و …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی اور منفی رحجانات کے باعث 100 انڈیکس میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ٹریڈنگ کے دوران بازارِ حصص کے بینچ …
Read More »کراچی میں بھارتی ساختہ ٹیکسٹائل مشینری کی کلیئرنس کی کوشش ناکام
کسٹمز اپریزمنٹ اور انفورسمنٹ کی مشترکہ کارروائی، 85 ہزار ڈالر مالیت کا سامان ضبط، مقدمہ درج فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلکٹوریٹس آف کسٹمز اپریزمنٹ (ویسٹ) اور انفورسمنٹ کراچی نے بھارتی ساختہ ممنوعہ ٹیکسٹائل مشینری کی غیرقانونی کلیئرنس کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک اہم کارروائی میں …
Read More »وزیر خزانہ امریکہ روانہ، آئی ایم ایف و ورلڈ بینک اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور ملاقاتوں میں کریں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اپنے دورہ کے دوران …
Read More »