بدھ , مارچ 18 2026

پاکستان

مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہو چکا ہے، جو آئندہ چند روز تک …

Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ آج فیصل آباد

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ “جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان 2025” کا افتتاحی ون ڈے ہے، جس کا شائقین کرکٹ کو بے چینی سے انتظار …

Read More »

ناشتہ سے پہلے اُبلے ہوئے انڈے کے حیرت انگیز فوائد

صبح سویرے خالی پیٹ اُبلا ہوا انڈہ کھانا صحت کے لیے نہایت مفید سمجھا جاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق انڈہ پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور غذا ہے جو جسم کو دن بھر توانائی فراہم کرتا ہے اور میٹابولزم کو متوازن رکھتا ہے۔ خالی پیٹ اُبلا ہوا انڈہ کھانے …

Read More »

وبھارت اور جنوبی افریقا آمنے سامنے

ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں آج نئی عالمی چیمپئن کا فیصلہ ہوگا آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کا فائنل آج بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے درمیان ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم، ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ دن-رات کے اس فیصلہ کن مقابلے میں دنیا بھر …

Read More »

’میں منٹو نہیں ہوں‘ آخری قسط کے ساتھ اختتام

ARY ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامے نے ریکارڈ ویورشپ کے ساتھ اختتامی قسط میں نیا موڑ پیش کیا اے آر وائی ڈیجیٹل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس نے مداحوں کو حیران اور متاثر دونوں کیا۔ خلیل الرحمٰن …

Read More »

کورٹی سول کم کرنے والی قدرتی غذائیں

ڈارک چاکلیٹ، ایواکاڈو اور سبز چائے ذہنی دباؤ گھٹانے میں مددگار کورٹی سول ایک اہم ہارمون ہے جو جسم میں دباؤ اور ذہنی تناؤ کی کیفیت میں خارج ہوتا ہے، تاہم ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اس کی مسلسل بلند سطح موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر، بے خوابی اور پٹھوں کی …

Read More »

پاکستان کی جنوبی افریقا کو شکست

بابر اعظم پلیئر آف دی میچ، فہیم اشرف پلیئر آف دی سیریز قرار لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ میزبان ٹیم نے 140 رنز کا …

Read More »

24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 136 شہریوں کے چالان

سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر سب سے زیادہ کارروائیاں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت اقدامات شہرِ قائد میں ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 136 شہریوں کے ای چالان جاری کیے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج فیصلہ کن معرکہ

قومی ٹیم نے گزشتہ میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتملسیریز کا فیصلہ کن میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: جاز، زونگ، ٹیلی نار، یوفون، وارد، پی ٹی سی ایل اور وائی ٹرائب کی تمام درخواستیں خارج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا …

Read More »