پیر , اگست 3 2026

پاکستان

پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری زیادہ رہ سکتا …

Read More »

پاکستان 74 سال بعد بین الاقوامی فٹبال چیمپئن

پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے 74 سال بعد ایک بڑا بین الاقوامی فٹبال ٹائٹل اپنے نام کیا اور قومی فٹبال کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم …

Read More »

گرمیوں میں ٹھنڈک یا صحت کے لیے خطرہ؟

پاکستان میں گرمیوں کے موسم میں سڑک کنارے لگے ٹھیلوں پر شکر کولا اور آلو بخارے سے تیار کیے جانے والے مشروبات خاصی مقبولیت رکھتے ہیں۔ شدید گرمی، لو کے تھپیڑوں اور بڑھتے درجہ حرارت کے دوران شہری ان مشروبات کو جسم میں پانی کی کمی دور کرنے اور فوری …

Read More »

قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

بیشتر معاشی اہداف حاصل نہ ہوسکے حکومت رواں مالی سال 2025-26 کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کرے گی، جس میں ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی، ترقیاتی اہداف اور اہم معاشی اشاریوں کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق حکومت اس مالی سال بھی بیشتر معاشی اہداف …

Read More »

مری ایکسپریس وے حادثہ: 10 افراد جاں بحق

مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے قریب ایک دلخراش حادثے میں ملتان سے سیر کے لیے مری جانے والے ایک ہی خاندان کے 10 افراد، جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی جس نے چند …

Read More »

پاکستان اور افغانستان فائنل میں آمنے سامنے

کپتان عبداللہ اقبال پر نظریں پاکستان اور افغانستان کے درمیان 10 جون 2026 کو ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ شائقین فٹبال کی نظریں اس بڑے مقابلے پر مرکوز ہیں، جسے ٹورنامنٹ کا سب سے اہم اور …

Read More »

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فوجی اہداف پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی کے خدشات نے توانائی کی منڈیوں کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ابتدائی ایشیائی تجارت کے …

Read More »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ

کئی شہروں میں پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں 9 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان …

Read More »

قومی اقتصادی کونسل کا آج اجلاس

وفاقی بجٹ جمعہ کو پیش کیے جانے کا امکان وزیرِ اعظم شہباز شریف آج قومی اقتصادی کونسل (NEC) کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے قومی ترقیاتی پروگرام، معاشی اہداف اور مجموعی اقتصادی فریم ورک کی منظوری دی جائے گی، جبکہ وفاقی بجٹ …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 : فٹبال کا جنون عروج پر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں اور امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں فٹبال کا جنون اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ تین ممالک کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والا یہ ٹورنامنٹ کئی حوالوں سے منفرد اور تاریخی قرار دیا جا …

Read More »