بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26ویں آئینی ترمیم کے دوران غائب رہنے والے پی ٹی آئی ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے علاوہ غائب رہنے والے ارکان اسمبلی کو نکالنے کی ہدایت …
Read More »میرے کھلے خطوط پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے: عمران خان
عمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کردی جبکہ اپوزیشن سے رابطوں کیلیے دو رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا اور کہا ہے کہ میرے اوپن خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔ یہ بات عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری …
Read More »اڈیالہ جیل کے باہر لڑائی: فواد چوہدری کے تھپڑ سے شعیب شاہین گر پڑے
پی ٹی آئی رہنماؤں میں لڑائی: عمران خان نےشعیب شاہین کی شکایت سن کراَن سُنی کردی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے دونوں …
Read More »پیکا ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں صحافیوں کے مظاہرے
پیکا ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں صحافی سراپا احتجاج ہیں، اسلام آباد کے ڈی چوک میں پولیس اور صحافی آمنے سامنے آگئے، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ ملک بھر میں صحافتی برادری پیکا ایکٹ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی، صحافیوں کی جانب …
Read More »آئی ایم ایف مشن: آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ بار سے رابطہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء نے آئی ایم ایف مشن کو دوپہر تین …
Read More »پاکستان: ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگا
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورے کے دوران سب سے زیادہ بات چیت دفاعی تعاون پر ہوئی، پاکستان ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگا۔ پاک ترکیہ ہائی لیول اسٹرٹیجک تعاون کونسل کے پہلے نو گروپ تھے جو بڑھا کر 11کر دیے گئے ہیں، اسی اسٹریٹیجک تعاون کونسل …
Read More »مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا انہوں نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کی کھل کر مخالفت کرتا ہوں، ہر ڈکٹیٹر آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر شب خون مارتا …
Read More »مجھے کسی کا خط موصول نہیں ہوا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا خط نہیں ملا اور اگر کوئی خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »پیکا ایکٹ کے تحت کیسز بننا شروع
ملک میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج شروع ہوچکا ہے،ا سی سلسلے میں پختونخوا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایف آئی اے پشاور نے مقدمہ درج کرکے خاتون کو بلیک میل کرنے والے …
Read More »پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کردیے گئے جن کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید وسعت دی جائے گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدر …
Read More »