بدھ , مارچ 18 2026

پاکستان

ماں کا دودھ بچے کی جذباتی مضبوطی کی بنیاد

ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔ ماں اور بچے کا رشتہ دنیا کا سب سے گہرا …

Read More »

گلگت بلتستان ریلیف، توانائی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکج سمیت توانائی اور میڈیا شعبے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس …

Read More »

ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری فریم ورک کی جانب بڑا قدم

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کا پہلا بورڈ اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا جس میں اتھارٹی کو بین الاقوامی اینٹی منی لانڈرنگ (AML) اور دہشت گردی کی مالی معاونت (CFT) کے معیارات کے مطابق فعال بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ورچوئل ایسٹس …

Read More »

“میں منٹو نہیں ہوں” پر تنقید کا جواب

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مداح سینیئر فنکاروں کو ٹرول نہ کریں کیونکہ اختلاف رائے فن کا حصہ ہے۔ ہمایوں سعید اس وقت پاکستان کے سب سے …

Read More »

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

پنجاب کے مشرقی اضلاع میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان میں حالیہ برفانی اور طغیانی سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد کے …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد منگل کو سرمایہ کاروں کی خریداری کی سرگرمیوں کے باعث مثبت رجحانات دیکھنے کو ملے اور کے ایس ای-100 انڈیکس نے ابتدائی ٹریڈنگ میں 300 سے زائد پوائنٹس حاصل کر لیے۔ مارکیٹ …

Read More »

ایل این جی میں اضافے کے لیے قطر سے مذاکرات

پاکستان ایل این جی کارگوز کی تعداد کم کرنے کے لیے قطر انرجی کو چار آپشنز پیش کرے گا کیونکہ موجودہ معاہدوں میں کمی کی گنجائش محدود ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حالیہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان اور قطر …

Read More »

غیر ملکی فنڈنگ جولائی میں 4.55 ارب ڈالر کم

سالانہ بنیاد پر 26 کروڑ ڈالر اضافہ، حکومت نے 19.7 ارب ڈالر کا ہدف رکھا وزارتِ اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2025 میں پاکستان کو غیر ملکی فنڈنگ میں 4 ارب 55 کروڑ ڈالر کی بڑی کمی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم سالانہ بنیادوں پر یہ رقم 26 …

Read More »

گیس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد

صنعتی نمائندوں کا انتباہ، اضافہ مقابلے کی منڈی کو تباہ اور صارفین پر بوجھ ڈالے گا نجی شعبے نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو لیگ میں شرکت کی منظوری

25 کروڑ حکومتی فنڈز وزارت خزانہ رقم فراہم کرے گی، 10 کروڑ روپے اسپانسرز سے جمع ہوں گے پاکستان نے قومی ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس مقصد کے لیے 25 کروڑ روپے فراہم کرنے کا …

Read More »