وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین پر ڈبل پنشن لینے پر پابندی عائد کردی ہے، پنشن کی …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور آج
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ، اجلاس میں …
Read More »پاکستان میں 2025 کا آغاز، آتش بازی کا مظاہرہ
پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں منچلوں نے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا، چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی۔ میوزیکل شو، ہلا گلا، …
Read More »نوازشریف کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے پارٹی کوگراس روٹ پرمتحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے جنوری سے باقاعدہ عوامی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وہ جنوری میں ملاقاتوں کا آغاز …
Read More »ٹرمپ کی حلف برداری: PTI عمران کی رہائی کی مہم
منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری اور دیگر تقریبات کے موقع پر پرہجوم دارالخلافہ واشنگٹن میں 20؍ جنوری کو پی ٹی آئی امریکا کے حامی بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور حمایت کے لئے ٹرکوں پر نعرے اور وڈیوز آویزاں کرکے اپنی مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق …
Read More »ملٹری کورٹس اور آئینی بینچ بنا کر ملک سے رول آف لا کا خاتمہ کر دیا گیا: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے عام شہریوں کو سزائیں دلوا کر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بدنامی مول لی، فوجی عدالتیں اور آئینی بینچ بنا کر ملک سے رول آف لا کا خاتمہ کر …
Read More »تحریک انصاف نے اپنےمطالبات کو تحریری شکل دے دی
حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات 2 جنوری کواسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پیش کئے جانے مطالبات کو پاکستان تحریک انصاف نے تحریری شکل دے دی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے اپنےمطالبات کو تحریری شکل دے …
Read More »جماعت اسلامی کا ایف نائن پارک میں غزہ ملین مارچ
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی پارٹیاں اور سیاستدان ہیں جو جیل سے نکلنے کیلئے امریکا کی مدد مانگتے ہیں۔ حکمران یہی دیکھتے رہے ہیں کہ کہیں ٹرمپ اور بائیڈن ناراض نہ ہوجائیں۔ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں غزہ ملین مارچ …
Read More »عمران خان ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا: مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ پشاور میں صحافیوں سے غیر …
Read More »مریم نواز کے بھتیجے کے نکاح تقریب میں سرخ و سنہرے جوڑا کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار بھارتی روپے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تیاری نے تمام تر توجہ سمیٹ لی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زید حسین نواز کے نکاح کی تصاویر وائرل ہوئیں اس تقریب میں نکاح کی مناسبت سے پہنا …
Read More »