google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ٹی آئی وفد آج عمران خان سے جیل میں ملاقات کرے گا - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

پی ٹی آئی وفد آج عمران خان سے جیل میں ملاقات کرے گا

تحریک انصاف کے رہنما کچھ دیر بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ کو ملاقات کیلئے اجازت نہیں دی۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بیرسٹر گوہروفد کے ہمراہ ساڑھے بارہ بجے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کریںگے۔

شیخ وقاص کے مطابق جیل حکام سلمان اکرم راجہ کو ملاقات کی اجازت نہیں دےرہے، بیرسٹرگوہر،علی ظفر، اسدقیصرملاقات کیلئے کلیئرہوئے۔

شیخ وقاص کے مطابق بیرسٹرگوہرنےبتایا کہ تمام نام کلیئرہونے تک اندرنہیں جائیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …