سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ منگل کو ہونے والی بارش کے بعد سے کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن جاری ہے، کئی علاقے دو روز بعد …
Read More »کراچی میں بارشوں کے پیش نظر اسکول آج بھی بند
کراچی میں بارشوں کے پیش نظر سندھ حکومت کے اعلان کے بعد نجی و سرکاری اسکول آج بھی بند ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے اعلان کیا کہ بارشوں کے پیش نظر جمعرات 21 اگست کو کراچی ڈویژن کے …
Read More »کے ایس ای-100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو خریداری کا رجحان جاری رہا کیونکہ سرمایہ کاروں نے مضبوط آمدنی کی رپورٹس، اداروں کی جانب سے لیکوئڈیٹی کے اضافے اور بہتر بیرونی ماحول پر مثبت ردعمل ظاہر کیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس نے کاروبار کے ابتدائی گھنٹوں میں …
Read More »وٹامنز اور غذائیں: بینائی کی حفاظت کا قدرتی نسخہ
اسلام آباد: ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ آنکھیں انسانی جسم کا سب سے قیمتی حصہ ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے متوازن غذا اور ضروری وٹامنز کا استعمال ناگزیر ہے۔ جدید طرزِ زندگی اور اسکرینز کے بڑھتے استعمال نے نظر کی کمزوری، خشک آنکھوں اور بینائی کی کمی …
Read More »کے ایس ای 100 انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری ہے، منافع کی توقعات، مستحکم روپیہ اور ملکی و غیرملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں جوش، ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع
کراچی کی سڑکوں سے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، تاہم ایک بار پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے دن 2 بجے کے بعد موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر رکھی …
Read More »جاز نے صارفین سے 6.58 ارب روپے زائد وصول کیے
آڈٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی نے منظور شدہ ٹیرف کی خلاف ورزی کی جبکہ پی ٹی اے کی کمزور نگرانی کے باعث صارفین کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جازپاکستان نے مالی سال 2023-24 میں …
Read More »ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع
DuckyBai Remand – 1 سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کردی گئی۔ اخبار کے مطابق لاہورکی مقامی عدالت نے 19 اگست کو ڈکی بھائی کا سوشل …
Read More »کراچی کی سڑکوں سے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی
کراچی کی سڑکوں سےگزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، جس سے شہریوں کے روز مرہ کے امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی میں بارش تھمے کئی گھنٹے بیت گئے لیکن بیشتر سڑکوں سے اب تک پانی نہیں نکالا جاسکا۔ ایوان صدر روڈ، ضیاالدین …
Read More »پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج آج (منگل، 20 اگست) صبح 10 بجے باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے۔ صوبے بھر کے ہزاروں طلباء و طالبات اب اپنے نتائج متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس پر آن لائن دیکھ سکتے …
Read More »