محلے کے لوگ انہیں “علی بھائی” کہہ کر بلاتے اداکارہ نمرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تین بہنوں کے بعد پیدا ہوئیں اور گھر میں بیٹے کی خواہش کے باعث اُن کے بال بچپن میں لڑکوں کی طرح کٹوادیے گئے، جس نے اُن کی شخصیت اور بچپن پر …
Read More »سرینگر ہائی وے پر آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
Aramco PS in ISB – 1 اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پر سعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، …
Read More »تمباکو کمپنیوں کی خریداری میں نمایاں کمی، کسانوں کو بھاری نقصان کا سامنا
تمباکو خریدنے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے 2026 کی فصل کی خریداری میں نمایاں کمی کر دی ہے، جس کے نتیجے میں مقامی کاشتکار شدید مالی بحران کا شکار ہیں، جبکہ کمپنیوں نے اضافی تمباکو سستے نرخوں پر خرید کر اربوں روپے کا منافع کمالیا ہے۔ ذرائع کے …
Read More »کاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا
کاشتکاروں نے ملک کی مختلف شوگر ملز کی جانب سے گنے کا 400 روپے فی من نرخ پیش کیے جانے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے غیرمنصفانہ اور پیداواری لاگت سے کم قرار دیا ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ موجودہ اخراجات اور زرعی مہنگائی کے دور میں اس …
Read More »سردی کے موسم میں وٹامنز کی قدرتی فراہمی بڑھ جاتی ہے
سردی کا موسم کئی ایسے قدرتی غذائی ذرائع ساتھ لاتا ہے جو انسانی جسم کے لیے اہم وٹامنز فراہم کرتے ہیں۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق سردیوں میں خاص طور پر وٹامن سی، وٹامن ڈی اور وٹامن اے کی ضرورت بڑھ جاتی ہے، اور موسم میں آنے والی سبزیاں اور پھل …
Read More »’سانول یار پِیا‘ میں احمد علی اکبر اور فیروز خان کے کرداروں کا موازنہ بے معنی ہے: ڈائریکٹر دانش نواز
ڈرامہ سانول یار پِیا اس سال کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سلسلہ بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے اس پراجیکٹ میں احمد علی اکبر نے سانول، دُرفشاں سلیم نے پِیا اور فیروز خان نے علیار کا کردار ادا کیا ہے۔ ڈرامہ یوٹیوب پر بھی …
Read More »ضمنی انتخابات آج ملک کے مختلف حلقوں میں ہوں گے
قومی اسمبلی کے چھ اور صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے اور الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بلاوقفہ جاری رہے گی۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا، میانوالی، مظفرگڑھ اور ہری پور کے حلقوں …
Read More »پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو بہ آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی، گرین شرٹس نے صرف 15.3 اوورز میں 129 رنز کا ہدف پورا کردیا۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ناقابلِ شکست 80 رنز کی دھواں دار …
Read More »ماہرہ خان اور فواد کے مداحوں کیلئے جذباتی لمحہ
ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی۔ دونوں اداکار مشرقِ وسطیٰ میں اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور انہی ملاقاتوں میں ایک جذباتی لمحہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ …
Read More »پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری
ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری ہے۔ پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے کیونکہ شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کے باعث باہر ہیں اور ان کی جگہ سلمان میرزا کو شامل …
Read More »
UrduLead UrduLead