پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا، پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل ایک سو پچھتر اے میں آئینی عدالت کا قیام ڈرافٹ میں شامل ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے چھبیس ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پیش کردیا ہے اور آج پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی بیٹھک …
Read More »26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش
حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلی بار اپنا ڈرافٹ شیئر کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے آئینی ترمیمی مسودہ کمیٹی کے سامنے …
Read More »ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کے ترمیمی مسودے پر اتفاق رائے کیا، آئینی ترامیم …
Read More »گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس …
Read More »جے یو آئی کا آئینی اصلاحات پر مبنی 23 نکات پر مشتمل مسودہ تیار
جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عدالتی اصلاحات سے متعلق تئیس نکات پر مشتمل مسودہ تیار کرلیا، تجویز دی ہے کہ آئینی عدالت کے بجائے سپریم کورٹ کا بینچ بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق جے یوآئی کا عدالتی اصلاحات سے متعلق 23نکات پرمشتمل مسودہ تیار ہوچکا ہے جس میں آئینی عدالت …
Read More »وفاقی کابینہ کی 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 5 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام بقایہ جات کی بلاسود ادائیگی کی جائے گی، 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، ماضی میں سنگدل …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان جائیں گے، اشکاباد میں امن و ترقی کے عالمی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان بھی اشکاباد …
Read More »غیر ملکی مہمانوں کی آمد، سیاسی سرگرمیاں بھی جاری
وفاقی دارالحکومت میں جہاں ایک طرف غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا آغاز ہورہا ہے آنے والے دنوں میں اسلام آباد میں ہونے والی اہم شخصیات کی مصروفیات کو بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے گا وہیں دوسری طرف سیاسی سطح پر بھی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے …
Read More »حکومت کو نمبرز کی فکر نہیں، میرا یا مولانا کا انتظار کیوں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے آئینی ترمیم کےلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں البتہ حکومت کےلیے ڈیڈ لائن ہو سکتی ہے، حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے جے یو آئی کا ڈرافٹ آئے گا تو بیٹھ کر …
Read More »میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کیلئے کھلے ہیں: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کے لئے کھلے ہیں، آج بھی جو کمیٹی بنی ہے اس کے ممبر موجود ہیں، آج تک پی ٹی آئی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا۔ بلاول بھٹو نے …
Read More »