مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے مقام پر ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں 23 افراد زخمی بھی جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زائرین کی بس ایران سے …
Read More »قومی اسمبلی، سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا، نوٹیفکیشن جاری
صدرِ مملکت مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے ایوان زیریں قومی اسمبلی اور ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف …
Read More »BISP کے تحت USC کوملنے والی سبسڈی غیر اعلانیہ بند
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی سبسڈی غیر اعلانیہ بند کردی گئی۔ غریب عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا ،چینی ،گھی اب مہنگے داموں خریدنا پڑے گا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 کی بجائے 155 روپے کلو کردی۔ بی آئی ایس پی کےتحت 10 کلو …
Read More »190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت ملزمان کے وکلا کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔ مسلسل دوسری …
Read More »علیمہ خان کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کی مبینہ آڈیو وائرل
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں وہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک انٹرویو کی آڈیو میں علیمہ خان کہتی سنائی دے رہی ہیں …
Read More »پی ٹی آئی نے آج کا اسلام آباد جلسہ ملتوی کر دیا
پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت مل گئی پاکستان تحریکِ انصاف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا …
Read More »عمران خان نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم سے مدد مانگ لی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہی ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز کو اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان نے …
Read More »مقدمہ فوجی عدالت میں چلنے کا عمران خان کا خدشہ درست ثابت ہو سکتا ہے: مسلم لیگی رہنما
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ ان کا 9مئی کے حوالے سے مقدمہ فوجی عدالت …
Read More »ثانیہ مرزا اور اذہان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دیں۔ حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری، لوڈو، فیملی، فرینڈز اور حال ہی میں بہت سے گلے ملنے‘ …
Read More »اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا احتجاج
اسلام آباد کے ڈی چوک پر جاری مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے سگنل توڑ دیے اور ریڈ زون کی جانب بڑھنے لگے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا احتجاج جاری تھا کہ اس دوران مظاہرین مشتعل ہوگئے …
Read More »