اتوار , ستمبر 6 2026
بریکنگ نیوز

CDA نے میریٹ ہوٹل کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن

اسلام آباد کے نجی ہوٹل (میریٹ) کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا گیا

تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے

میریٹ ہوٹل نے بیسمنٹ کو غیر قانونی طور پر اسٹوریج کے طور پر استعمال کیا،

ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سی ڈی اے فیصل نعیم نے کہا ہے کہ نجی ہوٹل میں غیر قانونی مارکی قائم،

میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کے واجبات کا نادہندہ نکلا

نجی ہوٹل گرین بیلٹ پرغیر قانونی کار پارکنگ کا قیام ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹس سے متعلق پاور پلانٹ کی علامتی تصویر

آئی پی پیز کو 3 ماہ میں 472 ارب روپے کیپسٹی پیمنٹس، عوام کے بلوں سے وصولی

حکومتی دستاویز کے مطابق اپریل سے جون کے دوران ملک بھر کے 105 آزاد پاور …