پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعرات کو تیزی کی نئی لہر جاری رکھتے ہوئے دورانِ کاروبار ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق صبح 11 بج کر 57 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1785.25 پوائنٹس …
Read More »موسلا دھار بارشوں سے پنجاب کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال
اب تک بارشوں سے 103 شہری جاں بحق جبکہ 393 زخمی ہو چکے ہیں ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ موسلا دھار بارشوں سے چکوال، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو …
Read More »درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں ،حکومت کوچینی کا کاروبار نہیں کرنا چاہیے، سیکریٹری خزانہ نے بتایا کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے معاملے پر آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے۔ قومی اسمبلی …
Read More »وفاقی بورڈ کے نویں اور دسویں امتحانات کے نتائج کا اعلان
طالبات ایک مرتبہ پھر ٹاپ پو زیشنز لے اڑیں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، اسلام آباد نے سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ(ایس ایس سی) نویں اور دسویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، طالبات ایک مرتبہ پھر ٹاپ پو زیشنز لے اڑیں۔ دستیاب نتائج کے مطابق، ایس …
Read More »یوٹیلٹی کارپوریشن بندش: ملازمین کیلئے وی ایس ایس سکیم کو حتمی شکل
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی بندش اور نجکاری کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت خزانہ میں منعقدہ یہ اجلاس یو ایس سی کے بندش کے عمل …
Read More »پی ایس ایکس میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے بازار حصص میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، جو تھوڑی دیر بعد منفی سے مثبت زون میں تبدیل ہوگیا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار 78 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ …
Read More »زیادہ چلنے سے دائمی کمر کے درد کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہوسکتا ہے
طویل واک کرنا دائمی کمر کے درد کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، جو کہ ان افراد میں عام طور پر پایا جاتا ہے جو غیر فعال زندگی گزار رہے ہوں۔ ایک نئی تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ ہر روز کتنے منٹ پیدل چلنا ضروری ہے …
Read More »پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ واسا حکام کے مطابق لکشمی چوک میں 81، قرطبہ چوک میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ نشتر ٹاؤن میں 68، گلبرگ میں 63 ملی میٹر …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے 16 جولائی 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ، جو آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی سفارشات پر مبنی ہے۔ اس اقدام سے صارفین …
Read More »بزنس کمیونٹی کی جانب سے ہڑتال موخر
آج اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن 37 اے اور دیگر …
Read More »