پیر , مئی 4 2026

پہلا صفحہ

پاک-بھارت جنگ بندی برقراررکھنے کیلئے کام

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نےکہا کہ برطانیہ، امریکا کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقرار رہے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے فریقین پر زور دیا ہے کہ سندھ طاس …

Read More »

یوفون-ٹیلی نار کے ساتھ انضمام میں بڑی رکاوٹ

موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنی یوفون، جو کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)کی ذیلی کمپنی ہے، کے مالی نقصانات پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے انضمام میں ایک بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں، انڈسٹری ذرائع کے مطابق، پی ٹی سی ایل ایک …

Read More »

30ارب روپے کا مقامی گرین سکوک جاری

پاکستان نے جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے پہلے سَوورِن ڈومیسٹک گرین سکوک کا اجرا کردیا، جس کی مالیت 30 ارب روپے ہے۔ اس اقدام کے بعد ملک کے مجموعی مقامی قرضے میں شریعت کے مطابق فنانسنگ کا حصہ بڑھ کر 14 فیصد ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ …

Read More »

PSL10: غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت کی تصدیق

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے بقیہ 8میچوں کیلئے 5 ٹیموں کے 23غیرملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے ملتان سلطان کے آخری میچ کھیلنے کے باوجود ٹورنامنٹ میں پہلے ہی باہر ہوچکی ہے ، اور اس کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی ایک میچ میں شمولیت …

Read More »

CGT کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت  کیپٹل …

Read More »

BISEs نے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے پیشِ نظر ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ محمد عدنان خان کا کہنا ہے کہ میٹرک کے پریکٹیکلز 27 اور 29 مئی کو ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے پیپرز 31 مئی اور 16جون کو لیےجائیں گے۔ …

Read More »

سیلنڈرز کے پھٹنے سے قیمتی جانوں کا سلسلہ جاری

ایل پی جی صنعت میں غیر قانونی سیلنڈرز و بازرز کی بھرمار سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا معاملہ، اوگرا کا ایل پی جی انڈسٹری سے متعلق ترمیمی بل دو سال سے التوا کا شکارجبکہ وزارت قانون و انصاف تاحال بل کو پارلیمان میں پیش نہ کر سکی، ایل پی …

Read More »

ٹیکس وڈیوٹیز کی شرح برقرار رکھنے کی تجویز

نئے وفاقی بجٹ 2025-26 میں آٹو موبائل سیکٹر کے لیے موجودہ درآمدی محصولات میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا قوی امکان ہے اس وقت گاڑیوں پر جوٹیکس اور ڈیوٹیز عائد ہیں ان میں 17فیصد جی ایس ٹی ، 10سے 20فیصد ایکسائز ڈیوٹی اور اسکے علاوہ کار کی قیمت پر ودہولڈنگ …

Read More »

پی ایف ایف کا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے 20 مئی کو ہونے والا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ 27 مئی مقرر کی گئی ہے، اور یہ لاہور میں منعقد ہوگا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے …

Read More »

وفاقی بجٹ 2025-26: کمیٹوں کے اجلاس طلب

سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے …

Read More »