جمعرات , مارچ 19 2026

پہلا صفحہ

پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان نے بڑا واضح کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی اہلیہ پر ہونے والے ظلم کے باوجود پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں بیٹھیں اپنی غلطیوں کو مانیں اور سدھاریں، یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ …

Read More »

پی ٹی آئی کا جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے کے پی ہاؤس …

Read More »

ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس جاری

صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا، آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر  پورے ملک پر نافذالعمل ہوگا۔  آرڈیننس کے مطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارے کی حیثیت رکھے گی اور مقدمات دائر کرسکے گی، اتھارٹی جائیداد رکھ سکے گی، خرید و فروخت اور معاہدے کرسکے …

Read More »

حمیرا اصغر کا انٹرویوسوشل میڈیا پر وائرل

شوبز میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو بہت منافق ہیں پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی خبر نے سوشل میڈیا صارفین اور شوبز انڈسٹری کو صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کی لاش کراچی کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی جس کے …

Read More »

ڈسکوز کا بجلی صارفین پر 591 ارب کا بوجھ

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈسکوز نے سال 23,24 میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ غریب صارفین پر ڈالا انہوں نے مزید کہا کہ صرف غریب آدمی نہیں بلکہ بڑی بڑی صنعتیں، فرنس آئل پلانٹس بھی بجلی چوری میں ملوث ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

حکومت-اپٹما کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ

حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔ اپٹما، پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی اور وزارت فوڈ سیکیورٹی نے معاہدے پر دستخط کر دیے، معاہدے پر وزیر فوڈ سیکیورٹی اور چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے دستخط کیے۔ چیئرمین اپٹما نارتھ …

Read More »

عمران خان کےبیٹوں کو بھی جیل میں ڈال دیا جائے گا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بیٹوں کو والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پرجاری بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا …

Read More »

جعلی کال سینٹر پر چھاپہ: 149 افراد گرفتار

اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے 149 افراد میں 71 غیر ملکی ہیں اور زیادہ تر چینی شہری ہیں۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی …

Read More »

پاکستان کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی حمایت نہیں کرتا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد تنظیم کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا سہولت …

Read More »

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے کہ سارے دروازے بند ہو گئے، اب صرف تحریک ہی راستہ ہے، بانی کے بچے بھی پاکستان آکر تحریک میں حصہ لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا …

Read More »