google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 86
منگل , اپریل 22 2025

پہلا صفحہ

شرح سود میں کمی کا امکان

ملک میں طویل عرصے بعد شرح سود میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا امکان ہے۔ماہرین کو مانیٹری پالیسی اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 18مارچ کو ہونے والے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس …

Read More »

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ بدھ کے روز ای سی پی کی جانب سے ملک بھر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیا …

Read More »

اسٹاک ایکسیچنج انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی تنزلی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 1.16 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

آئی سی سی ون ڈے بیٹرز میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن ، انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے …

Read More »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر ہوگی۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع سامنے آیا تھا جب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے موجودہ …

Read More »

ریٹیل، رئیل اسٹیٹ اور شعبہ زراعت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈررل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈ کوارٹرز کا پہلا دورہ کیا ہے۔ حکام نے وزیر خزانہ کو ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ نے ایف بی آر کو ریٹیل، رئیل اسٹیٹ اور زراعت سمیت دیگرشعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے، ایف بی آر …

Read More »

گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد کمی

مقامی طور پر اسمبل کردہ کاروں، لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت فروری میں 8 فیصد گر کر 9 ہزار 709 یونٹس رہ گئیں، یہ تعداد جنوری میں 10 ہزار 536 ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2023 کے مقابلے میں فروخت 57 فیصد بڑھ گئی، جب …

Read More »

غیر قانونی ایل پی جی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی مالیکیولز کا وافر ذخیرہ موجود ہونے کے با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا ۔ اوگرا کی ابتدائی تحقیق کے بعد یہ واضح ہوا کہ ایل پی جی کی …

Read More »

ہزار کے نوٹوں کی مس پرنٹنگ کی تحقیقات شروع

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کومس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ فراہم کئے جانے کی تحقیقات شروع کردی گئی ، ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مس پرنٹنگ بڑے پیمارے پر نہیں ہوئی ، شہری گھبرائیں نہیں ، نوٹ تبدیل ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیشنل بینک …

Read More »

PTI سینیٹر نے مفاہمت کے لئے 3 شرائط پیش

PTI سینیٹر نے مفاہمت کیلئے 3 شرائط پیش کر دیں، بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو پہلے اعتماد بڑھانے کے اقدامات کرنا ہو ں گے. حکومت دس متنازع ترین انتخابی حلقے کھولے ،سیاسی قیدیوں کو رہا کرے اور احتجاج کرنے کی اجازت دے۔وفاقی …

Read More »