ملتان کے علاقے حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب واقع 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 بھائی اور 2 بہنوں سمیت 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 3 منزلہ عمارت دیگر مکانوں پر آگری تھی، ملبے تلے 19 افراد دب گئے، …
Read More »
google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0
ملتان کے علاقے حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب واقع 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 بھائی اور 2 بہنوں سمیت 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 3 منزلہ عمارت دیگر مکانوں پر آگری تھی، ملبے تلے 19 افراد دب گئے، …
Read More »خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) زخمی ہوگیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ دہشتگردوں …
Read More »جمعیت العلماء اسلام نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی پرحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد احتجاجی جلسے جلوسوں کی منظوری دے دی، احتجاجی تحریک کے دوران بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ میں جلسے …
Read More »تحریک انصاف کے نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد آئی جی سمیت وردی میں ملبوس تمام افسران کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں ‘پولیس کی وردیوں میں ڈکیت بیٹھے ہیں ‘پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ان کے اکاؤنٹس چیک کئے جائیں گے ‘سب کا احتساب …
Read More »وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ توقع ہے کہ فنڈکے اسٹاف کے ساتھ یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیرہے۔ موجودہ مالی …
Read More »پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ کی تھی، ابتدا میں ہمیں کامبینیشن بنانے میں مسائل ہوئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ صائم ایوب اب آل راؤنڈر بن گیا ہے، صائم ایوب کے ہونے …
Read More »کراچی کنگز پی ایس ایل میں اپنا آخری میچ بھی ہارگئی، پشاورزلمی نے کراچی کنگز کو2رنز سے ہرادیا۔جبکہ پشاورزلمی کی ٹیم13پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پرآگئی۔ کراچی کنگزنے10میچزمیں سے صرف 4میچ جیتے ہیں۔ پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کےسینرن 9 کے 29 ویں میچ میںپشاور زلمی کے 148رنز کے جواب …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کے بعد 11 مارچ کی شام کو ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بحال ہوگئی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ ماہ 17 فروری سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس بند ہے …
Read More »سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور پولیس کی جانب سے جمع کرائی جانی والی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ پیر کے روز سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس …
Read More »وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے ایچ بی ایل کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نجی بینک کی جانب سے اہم نوٹ جمع کروایا گیا۔ نوٹ کے مطابق بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے محمد اورنگزیب کا …
Read More »