ستمبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر کی زیرصدارت الیکٹرک وہیکل پالیسی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا …
Read More »
ستمبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ بدھ کے روز(آج) پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت انتظامات (ای ایف ایف) پر غور کریگا۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پر دستیاب ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول کے مطابق بورڈ ”پاکستان – 2024 آرٹیکل 4 مشاورت اور توسیعی …
Read More »
ستمبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی بھکاریوں کو نہ روکا …
Read More »
ستمبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »
ستمبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ کاؤنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر, صحت
کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ حقیقت میں سخت مزاج ساس نہیں ہیں اور ڈراموں میں ایسے کردار ادا کرنا ان کے …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں کمی آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے مضبوط بنیاد قائم ہوگئی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میٹنگ …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر لاہورجلسے کے لیے ڈپٹی کمشنرکو نئی درخواست دے دی پانچ اکتوبر کو مینار پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ کی تقریب اور جلسے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب …
Read More »
ستمبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اگلے چند روز میں پاکستان ٹیم کا اعلان متوقع ہے۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 2 اکتوبر کو ملتان میں رپورٹ کرے گی اور انگلینڈ کی ٹیم بھی 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز …
Read More »