جنوری 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائسر کی موجودگی میں پاکستان کے لیے عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) لانچ کردیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے لیے …
Read More »
جنوری 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماضی کی سپر ہٹ فلم مولا جٹ میں ’نُوری نت‘ کا کردار ’مولا جٹ‘ سے بڑا تھا۔ آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے اسٹار اداکار مصطفیٰ قریشی کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 700 سے زیادہ فلموں میں کام کرنے فلم …
Read More »
جنوری 23, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک ریاض گواہی دیں گے کہ بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں اٹھایا جب کہ میں نے صدر پاکستان آصف زرداری کی طرح اپنے لیے کوئی بلاول ہاؤس …
Read More »
جنوری 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ میں انہیں ان کی سانولی رنگت کی وجہ سے نقصان کے بجائے فائدہ ہوا، تاہم اداکاری میں انہیں کچھ مسئلہ ہوتا ہے۔ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز …
Read More »
جنوری 23, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا۔ صدر آصف زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (ون) کے تحت حاصل کردہ اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس جمعہ 24 جنوری 2025 کو صبح 10 …
Read More »
جنوری 23, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔ بیرسٹڑ گوہر نے اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات ہوئی ہے، …
Read More »
جنوری 23, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے بھی کم ہوگئے ہیں، عازمین حج کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات کا حتمی تخمینہ تیار کرلیا گیا ہے،40 روز کے سرکاری حج پیکیج کی قیمت ساڑھے …
Read More »
جنوری 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
پاور ڈویژن جنوری یکم، 2025 سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے ٹیرف پٹیشن جمع کروانے جا رہا ہے۔ یہ اقدام وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری کے بعد صارفین کے لیے ٹیرف ریبیسنگ …
Read More »
جنوری 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔ راکھی ساونت کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان جانے کی دھمکی دینے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ …
Read More »
جنوری 23, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں شاہد خان آفریدی اور سابق کپتان یونس خان کے نام سے انکلوژر منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ (پاکستان کرکٹ بورڈ) پی سی بی نے کہا ہے کہ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ایک انکلوژر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کے نام …
Read More »