اکتوبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پارلیمنٹ کی آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کے دوران پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ذیلی کمیٹی 17 اکتوبرتک تمام مسودوں …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کپتان شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل شامل ہیں، محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود شامل ہیں۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ نے اپنی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس کی واپسی ہوئی ہے، بقیہ کھلاڑیوں میں زیک کرولی، بین ڈیکٹ، اولے پوپ، جوئے روٹ، ہیری، جیمی سمیتھ، بریڈن کارس، میٹ پوسٹ، جیک لیچ اور …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال 29-2024 کے لیے تیار کردہ نجکاری پلان سامنے آگیا، پلان کے تحت 3 مختلف مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری کی جانب سے تیار کردہ فہرست کے مطابق …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ایکس پر پنجاب کالج کی زحمی طالبات، ایکس پر”لاہور” ٹاپ ٹرینڈ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گلبرگ میں واقع نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ ریپ کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔ اس معاملے پر دو پہلو سامنے آرہے ہیں۔ ایک طرف کالج کی طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیرداخلہ نے بیرسٹرگوہرکو آج دو بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا کہ 4 سے 5 نجی اسپتالوں میں طالبہ کے داخلے کا کوئی ریکارڈ نہیں …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ کوئی انہیں عالیہ بھٹ کہے تو اچھا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے کچھ عرصہ قبل دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہارکیا۔ ہانیہ عامرکا کہنا تھا کہ کوئی مجھے عالیہ …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خبردار کیا ہے کہ مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پیر (آج) آخری دن ہے۔ جاری ہونے والے ایک بیان میں ایف بی آر نے کہا کہ اس نے پہلے ہی ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں اس …
Read More »
اکتوبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
وفاقی حکومت نے پاور ڈویژن سے کہا ہے کہ وہ 4,267 میگاواٹ پیدا کرنے والے 18 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)کو ادائیگیاں روک دے ، کیونکہ حکومت ان کے ساتھ معاہدے کی تبدیلی پر بات چیت جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 18 آئی پی پیز 1994 اور 2002 کی …
Read More »