google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 301
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

شیخہ مہرہ کی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکمران اور شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دے دی۔ اسلامی روایات کے برعکس شہزادی نے خلع کے لیے عدالت یا اسلامی مرکز سے …

Read More »

اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان نے جرمنی کو ہرادیا

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو دو۔ایک سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نواز اور حذیفہ ابراہیم نے اپنے میچز جیت لیے جبکہ حمزہ خان مقابلہ ایک، ایک گیم سے برابر ہونے کے بعد ریٹائرڈ …

Read More »

اسٹیٹ بینک رواں سال پالیسی ریٹ کو 16 فیصد تک لاسکتا ہے: فچ رپورٹ

فچ سلوشنز کمپنی بی ایم آئی کے اندازے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رواں سال یعنی 2024 کے اختتام تک اپنی بنیادی پالیسی ریٹ کو کم کرکے 16 فیصد اور 2025 کے آخر تک اسے مزید کم کرکے 14 فیصد کر دے گا۔ اس وقت بنیادی …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ سےآئی سی سی کو167 ملین ڈالر کا نقصان

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ممبران رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں …

Read More »

کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری تک محسوس ہونے لگی

کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر میں شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہونے کی وجہ سے بھی گرمی کی شدت زیادہ …

Read More »

ایشوریا سے طلاق پر ابھیشیک کا ردعمل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل ایشوریا رائے بچن کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کے درمیان اُن کے شوہر، اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق ایک پوسٹ پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور اداکارہ جیا بچن کے …

Read More »

ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

پاکستان بھر میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ سید مصطفی محمودکی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرل گیس نے بتایا کہ ملک میں سالانہ 40 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن میں …

Read More »

بشریٰ انصاری کا گھریلو تشدد سہنے والی خواتین کیلئے مشورہ

پاکستان کی معروف اداکارہ، گلوکارہ، کامیڈین و یوٹیوبر بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشدد سے متعلق بڑھتے واقعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ یوٹیوب پر موجود اپنے چینل پر بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشش کے موضوع پر ایک خصوصی وی لاگ شیئر کیا ہے۔ 15 …

Read More »

پی ٹی آئی اور سنّی کونسل کا مشترکہ اجلاس شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس میں پہنچ گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ ہوا، اس دوران …

Read More »