میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) کے اشتراک سے دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکلز (این ای وی) بنانے والے ادارے بی وائی ڈی نے پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا، اور اس کا مقصد آپریشنز کے پہلے 48 گھنٹوں میں 100 گاڑیاں فراہم کرنا …
Read More »
مارچ 1, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی BYD کا پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغازپر تبصرے بند ہیں
میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) کے اشتراک سے دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکلز (این ای وی) بنانے والے ادارے بی وائی ڈی نے پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا، اور اس کا مقصد آپریشنز کے پہلے 48 گھنٹوں میں 100 گاڑیاں فراہم کرنا …
Read More »مارچ 1, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئیپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مری، …
Read More »مارچ 1, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئنز ٹرافی: آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ پر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا دارومدار آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کے نتیجے پر ہے۔ گزشتہ روز بارش کے باعث افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا جس سے آسٹریلیا سیمی فائنل …
Read More »فروری 28, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فالپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کورواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران مجموعی طور پر 601 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ گزشتہ ماہ(فروری) 133 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے …
Read More »فروری 28, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور فنانس ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں ہونے والی حالیہ ردوبدل کا …
Read More »فروری 28, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میںپر تبصرے بند ہیں
آسٹریلیا اور افغانستان میچ بارش کے باعث منسوخ بارش کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد آسٹریلیا اور افغانستان دونوں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا، اس طرح کینگروز نے 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ ’بی‘ کے …
Read More »فروری 28, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا: رویت ہلال کمیٹیپر تبصرے بند ہیں
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک اتوار کو ہوگی۔ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں منعقد …
Read More »فروری 28, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین دارالعلوم حقانیہ پر حملہ: میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے، فضل الرحمانپر تبصرے بند ہیں
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اور مولانا حامد الحق پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں ںے مولانا حامد الحق کی شہادت سمیت دارالعلوم حقانیہ پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے مولانا فضل الرحمان نے …
Read More »فروری 28, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپیئنز ٹرافی: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدفپر تبصرے بند ہیں
چیمپئنز ٹرافی کے 10ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا، آج کے میچ کی فاتح ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہیں۔ چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ ’بی‘ کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ …
Read More »فروری 28, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ہچیسن پورٹس کا 1 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری منصوبہپر تبصرے بند ہیں
دنیا کے معروف بندرگاہوں کے نیٹ ورک میں سے ایک ہچیسن پورٹس نے جمعہ کو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کے بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کیلئے اپنا ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا۔ یہ منصوبہ محمد اورنگزیب کی ہچیسن پورٹس کے ایک اعلیٰ …
Read More »