google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 3
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

چیمپئنز ٹرافی: محسن نقوی نے وزیرِاعظم کو آگاہ کردیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیرِ اعظم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے …

Read More »

آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ…….?

پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔ جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیداوار …

Read More »

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں آج لاہور سمیت پنجاب کے وسطی اور شمالی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری …

Read More »

حکومتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ سوا 2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیر خزانہ نے سیاسی استحکام کو ملکی معاشی ترقی کےلیے ضروری قرار دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Geo News …

Read More »

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: مارخورز نے لائنز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے لائنز کو چار وکٹ سے شکست دے دی، لائنز کے 151 رنزکاہدف کپتان افتخار احمد کی ناقابل شکست 42 رنز کی بدولت مارخورز نے ایک اوور پہلے حاصل کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ …

Read More »

اداکاری سے ان کا کچن بمشکل سے چلتا ہے: صحیفہ جبار 

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ اداکاری سے انہیں اتنے پیسے ملتے ہیں کہ ان کا کچن اس سے بمشکل ہی چل سکے۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر، ذاتی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس ملتوی ہو گیا، آنے والے دنوں میں قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

بطور گلوکار شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکاری کا سوچوں گا: عاصم اظہر

گلوکار عاصم اظہر نے مستقبل میں اداکاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ پہلے وہ ایک شعبے میں شہرت حاصل کریں، اس کے بعد وہ دوسرے شعبے میں جائیں۔ کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد سترہویں اردو کانفرنس کےایک سیشن میں بات کرتے …

Read More »

اسلحہ ساز کمپنیوں نے 2023 میں 632 ارب ڈالر کا کاروبار کیا

اسلحہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال 632ارب ڈالر کا جنگی سازو سامان فروخت کیا، سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹاپ 100کمپنیوں میں 3بھارتی شامل ہیں، پاکستان کی کوئی کمپنی موجود نہیں، دنیا بھر میں فروخت ہونے والا 50فیصد جنگی سامان صرف امریکی کمپنیوں نے بنایا۔

Read More »

ڈرامہ بنانے کیلئے گھر اور زیور گروی رکھے: کاشف محمود

سینئر اداکار کاشف محمود نے انکشاف کیا ہے کہ بطور پروڈیوسر انہوں نے پہلا ڈرامہ بنانے کیلئے جہاں درجنوں لوگوں سے قرضہ لیا، وہیں انہوں نے گھر اور والدہ کے زیور تک گروی رکھے تھے۔ اداکار کاشف محمود نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ گھر کے سب سے …

Read More »