دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ برآمدی آمدنی میں مسلسل اضافے کے باوجود انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) کی کمپنیاں زرمبادلہ کی اصل رقم پاکستان نہیں لارہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی کمیٹی برائے آئی ٹی ایکسپورٹ ترسیلات زر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے آئی …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔ ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔ سینچورین …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ثناء فیصل بہت باصلاحیت اور لیجینڈ پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ہیں۔ ثناء ایک باوقار خاتون ہیں جو مختلف سیاسی اور سماجی مسائل پر اپنا موقف بیان کرنا پسند کرتی ہیں۔ ان کےدو پیارے بچے آیت اور فرمان ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پرایک ملین کے قریب فالوورز ہیں۔ حال …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں خشک سردی کی صورتحال برقرار ہے، سرد ہوائیں چلنے سے کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے چھ ڈگری نیچے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقے ان دنوں خشک سردی کے زیر اثر ہیں، سرد ہوائیں چلنے کی وجہ سے جمعہ کو …
Read More »
دسمبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس کی بدولت جنوبی افریقا کو مقررہ 20 اوورز میں 207 رنز کا ہدف دیا جسے میزبان ٹیم نے آخری …
Read More »
دسمبر 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ڈی چوک احتجاج کے دوران رینجرز اہل کاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہل کاروں کی ہلاکت کے معاملے میں تھانہ رمنا میں بانی پی ٹی آئی عمران خان …
Read More »
دسمبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، سفیان مقیم کی جگہ جہانداد خان کو فائنل الیون میں شامل کیا گیاہے …
Read More »
دسمبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،11اشیاء کے دام گر گئے۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہنگی ہونے والی اشیا میں چکن، گھی، کوکنگ آئل، ایل پی جی اور آلو شامل، …
Read More »
دسمبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی فیصلے سے مزید 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 2 ہزار 396 میگا واٹ کے 6 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کیے جائیں گے، گل احمد …
Read More »
دسمبر 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپینز ٹرافی 2025 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے باضابطہ منظوری ملنے کا امکان ہے۔ چیمپینز ٹرافی میں …
Read More »