جون 5, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان اور چین کے نجی شعبوں کے درمیان شینزن میں پاکستان بزنس کانفرنس کے موقع پر پاکستانی تاجروں اور چین کے کاروباری افراد کے درمیان بزنس ٹو بزنس میٹنگز کے بعد مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 32 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیہ …
Read More »
جون 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
چین کی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن کمپنیوں نے حکومت پر زیادہ سے زیادہ زیر التوا رقم حاصل کرنے کے لیے اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) نے ایک روز قبل چینی آئی پی پیز کو 70 ارب روپے کی رقم ادا کی …
Read More »
جون 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
سی پیک کےتحت چھ ارب ستر کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں بڑے بریک تھروکی راہ ہموار ہونے لگی- وزیراعظم شہبا زشریف کےدورہ چین میں ایم ایل ون منصوبے کےمالی معاملات طے پانےکاامکان ہے- ایم ایل ون منصوبے کے لیے فنانسنگ معاہدےکے امورکو حتمی شکل …
Read More »
جون 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
طویل عرصے سے منتظر شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزاد کشمیر میں کھیلوں کے رنگا رنگ میلے کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں 19 …
Read More »
جون 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ جنید نے دو برس کے عرصے میں اپنے جسم کو تبدیل کیا تاکہ وہ فلم کے …
Read More »
جون 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو یوٹیوب کے بعد شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز کردیا گیا۔ زندگی تماشا کو ’آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر‘ کے طور پر ٹک ٹاک پر ریلیز کیا گیا، فلم کو مختصر ویڈیوز کی صورت میں …
Read More »
جون 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کے لیے اراضی مانگ لی۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام لکھے گئے خط میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کی توسیع کے لیے 5 سے …
Read More »
جون 4, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کردیا، کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ ذرائع کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کی …
Read More »
جون 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل اوون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فٹبال لیگ کا حصہ بن کر بہت اچھا …
Read More »
جون 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو حیدر آباد اور کراچی نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس جرائم/ دھوکہ دہی کے خلاف مہم کے دوران ڈائریکٹوریٹ جنرل …
Read More »