اکتوبر 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو ہفتہ کو ٹویٹر پر حوالہ جات کے ساتھ ایک تھریڈ شئیر کیا، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس کر دی۔ فلم 11 اکتوبر سے ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں یوگراج سنگھ ، جیز باجوہ اور روپی گل سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو ایچ کے سی ڈسٹری …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ کے لیے کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی کو طلب کیا گیا ہے۔ چاروں کرکٹرز کے آج فٹنس ٹیسٹ ہونے کا …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
حکومت نے ٹیکسوں میں اضافے کی تجاویز کے لیے ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کو دیے گئے اختیارات واپس لینے اور وفاقی وزیر خزانہ کی نگرانی میں ایک خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2019 سے عالمی مالیاتی …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں پی سی بی کی جانب سے نو تشکیل شدہ سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں علیم ڈار، عاقب جاوید، اظہر علی، اور احسن چیمہ نے …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں دن ساڑھے 12 بجے خورشید شاہ کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں جے یو آئی ف آج آئینی ترامیم سے متعلق اپنا مسودہ پیش کرے گی جبکہ …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو پہلی سہہ ماہی میں 90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث رواں سال ہی منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف …
Read More »
اکتوبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا۔ آسٹرلیا نے ٹاس جیت پر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 82 کے ٹوٹل پر ڈھیر ہوگئی جو رواں ورلڈ کپ کا کم ترین ٹوٹل ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے …
Read More »