google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 252
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا

پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ 19.2 ارب ڈالر کے بیرونی آمدنی کے اعداد و شمار میں وہ قرض شامل نہیں ہے جو آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت حاصل کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی …

Read More »

پہلے مرحلے میں بندکی جانے والے5 آئی پی پیز کے نام سامنے آ گئے

وزیراعظم کی ٹاسک فورس کے آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، پہلے مرحلے میں بند کی جانے والے 5 آئی پی پیز  کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کیجانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق آئی پی پیز سے مہنگی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15،14 اور16 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن کی عام تعطیل کی منظوری دی گئی ہے۔ اس سے …

Read More »

ملتان ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، پاکستان کے 4 وکٹوں پر 328 رنز

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 4 وکٹوں پر 328 رنز بنالیے ہیں۔  ملتان ٹیسٹ میں پہلی وکٹ جلد گرنے کے بعد شان مسعود اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگز سنبھالی اور دونوں کے درمیان 253 رنز کی شرکت قائم ہوئی۔ شان …

Read More »

فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر اقوام متحدہ بالکل بے بس: نواز شریف

فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی کثیر الجماعتی کانفرنس (ایم پی سی) کا آغاز ہو گیا ہے۔ مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ایم پی سی میں …

Read More »

فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں واپسی

پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔ فلم میں وہ وانی کپور کے ساتھ پہلی بار اسکرین شیئر کریں گے۔ 2016 میں پاکستانی فنکاروں پر غیر سرکاری پابندی لگائے جانے …

Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی …

Read More »

میری زندگی میں بہت سے افسوسناک واقعات لیکن رونا اچھا نہیں لگتا: سارہ خان

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے ایک بڑا راز فاش کیا ہے۔ سارہ خان ایک بہترین پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنے ڈراموں ’’ممکن‘‘، ’’لاپتا‘‘، ’’میرے بے وفا‘‘، ’’تمہارے ہیں‘‘، ’’ہم تم‘‘، ’’رقص بسمل‘‘، ’’نمک حرام‘‘ اور ’’سبط‘‘ کےلیے …

Read More »

اسلام آباد کے تمام راستے ٹریفک کیلیے کھل گئے، میٹرو بس چوتھے دن بھی معطل

وفاقی دارالحکومت میں رکاوٹیں لگا کر بند کیے گئے تمام راستے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں جب کہ میٹرو بس سروس چوتھے دن بھی معطل ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام رستے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں اور تمام سڑکوں پر …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عامر مغل سمیت 2 سے 3 ہزار نامعلوم پی ٹی آئی کارکنان کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ نون …

Read More »