دسمبر 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ396ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے- ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے- دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل فون …
Read More »
دسمبر 6, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب ن لیگ نے جیت لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شیخوپورہ کے حلقہ پی پی 139 میں تیسری بار ضمنی الیکشن کا میدان سجا، 8 بجتے ہی پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، جو بغیر کسی وقفے سے شام 5 بجے …
Read More »
دسمبر 6, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ یہ اقدام پی ٹی آئی کے ‘کرو یا مرو’ کے احتجاج کی بظاہر ناکامی کے …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور مجموعی ڈالر ذخائر …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ چیمپئنز …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
حال ہی میں مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے چھوٹی اسکرین پر واپسی کرنے والے اداکار فہد مصطفیٰ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی نہ صرف پاکستان بلکہ پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کی فلم بنائی جائے گی۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت 5 …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
زمبابوے نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو جیتنے کے لیے 133 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان اور زمبابوے کے …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی پر تشویش کا اظہار، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ یکم جنوری سے وی پی این کی لائسنسنگ شروع کردیں گے۔ وی پی این کی لائسنسنگ سے مسئلہ حل ہوجائے گا تاہم انٹرنیٹ وی پی این …
Read More »
دسمبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو سعودی عرب ویمن فٹ بال ٹیم سے دوستانہ میچ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا اورقومی ٹیم قطر کے شہر دوحا روانہ ہوگئی ۔ ویمن فٹ بال ٹیم کواجازت نامے کے اجرا میں …
Read More »