google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 239
منگل , اپریل 22 2025

پہلا صفحہ

عمران خان پارٹی کے ’فرینڈلی اپوزیشن‘ کے کردار سے نالاں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کی جانب سے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کیے جانے کے ایک دن بعد سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کو ’سب ٹھیک ہے‘ جیسا برتاؤ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت کو پھر …

Read More »

میرا نیا پارٹنر خدا سے ڈرتا ہو: سائرہ یوسف

سائرہ یوسف ایک ٹیلینٹد پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور اپنی گلیمرس شخصیت کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں۔ سائرہ یوسف شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ ہیں اور ایک پیاری بیٹی نورے شہروز کی سنگل ماں ہیں۔ حال ہی میں سائرہ یوسف ایک …

Read More »

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع …

Read More »

2 سال میں IPPs کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 1410ارب روپے کی ادائیگی

گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات  سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری جواب میں بتایا گیا کہ حکومت …

Read More »

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری

ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری، پہاڑوں پر دو فٹ سے زائد برف گرنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری، ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی …

Read More »

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شکست سے بچنے اور سیریز میں واپس آنے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔ نیوز پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بیرسٹر گوہر بہت اچھے انسان ہیں،ان سے پارلیمان کی راہداریوں میں اتفاقاً ملاقات ہوئی، پی ٹی آئی …

Read More »

جواب دینا کابینہ کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم تھا تو خود جواب دیتا تھا: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزرا کی عدم حاضری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوالوں کے جواب دینا ساری کابینہ کی ذمہ داری ہوتی ہے، جب میں وزیراعظم ہوتا تھا تو خود آکر ایوان میں جواب دیتا تھا۔ چیئرمین سینیٹ …

Read More »

PSL کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کا چناو شروع

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو کھل گئی ہے، کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان 17 …

Read More »

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جنوبی افریقہ جانے سے انکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر جنوبی افریقہ نہ جانے کا فیصلہ کیا، تاہم انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر جنوبی افریقہ نہ …

Read More »