محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔ بالائی پنجاب …
Read More »
جون 14, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔ بالائی پنجاب …
Read More »جون 14, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ای سی سی کی چینی کی برآمد کی مشروط منظوریپر تبصرے بند ہیں
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے …
Read More »جون 14, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین وزیر اعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکانپر تبصرے بند ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔ گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس …
Read More »جون 13, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویزپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …
Read More »جون 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت نان فائلرز کی اختراع کو ختم کرنے کیلئے ٹیکس 45 فیصد پر لے گئے، وزیر خزانہپر تبصرے بند ہیں
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نافائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا، اس کو ہم کئی جگہوں پر 45 فیصد پر لے گئے ہیں، اس کا مقصد یہ ہے کہ نان فائلرز ضرور سوچیں، یہ …
Read More »جون 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پی پی اور ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور ختمپر تبصرے بند ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، ن لیگ کی طرف سے اسحاق ڈار، ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ جبکہ پی پی کے یوسف رضا گیلانی، نوید قمر، شیری رحمان شریک ہوئیں۔ مذاکرات کے بعد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا …
Read More »جون 13, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائیپر تبصرے بند ہیں
پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی، جس کے بعد اسمبلی کی سیکیورٹی ایوان میں آ گئی۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور نعرے بھی لگائے گئے، اپوزیشن ارکان …
Read More »جون 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح دلجیت دوسانجھ کی شادی چھپانے کی وجہ ایمی ورک نے بتادی پر تبصرے بند ہیں
بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ سے متعلق یہ اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں کہ وہ شادی شدہ ہیں، تاہم اب انکے دوست نے انکی شادی چھپانے کی وجہ بھی بتادی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایمی ورک نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار نے اپنی فیملی کو حفاظتی …
Read More »جون 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہوسکاپر تبصرے بند ہیں
بجٹ پیش کیے جانے کے موقع پر کمر کسنے کیلئے جن اقدامات کا اعلان متوقع تھا، شہباز شریف حکومت نے ایک مرتبہ پھر اُن اقدامات سے منہ موڑ لیا ہے، اور کفایت شعاری کی سفارشات پیش کرنے کیلئے بنائی گئی اپنی دو کمیٹیوں کی تجاویز پر عمل کی منظوری دینے …
Read More »جون 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیلپر تبصرے بند ہیں
قومی اسمبلی کی 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔ سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین پر مشتمل ہے اور کابینہ سیکرٹریٹ میں 18 اراکین شامل ہیں۔ قائمہ …
Read More »