نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی صورت حال کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)عمران حامد شیخ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی روٹ پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرافی ٹور میں آزاد کشمیر شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات …
Read More »
نومبر 15, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکین قومی و صوبائی اسمبلی ٹکٹ ہولڈر پنجاب بھر کے اضلاع کے صدور و جنرل سیکریٹریز انصاف یوتھ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاوس میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ مذاکرات کے آخری روز وزیر خزانہ، صوبائی حکومتوں، ایف بی آر کے ساتھ سیشن منعقد ہوئے، آئی ایم ایف مشن نے 12 ہزار 970 ارب کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینیئر اداکار عدنان صدیقی کو برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کا موقع مل گیا۔ انہوں نے بکنگھم پیلس میں ہونے والی اس مختصر مگر ناقابلِ فراموش ملاقات کا احوال بذریعہ سوشل میڈیا اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر, صحت
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اس اہم فیصلے کا اعلان کیا اور کہا کہ لاہور …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے کے بارے میں زبانی طور …
Read More »
نومبر 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو بھی خریداری کا سلسلہ جاری ہے سرمایہ کاروں کی جانب سے منی بجٹ کے امکان پر تحفظات میں کمی آئی ہے جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران 500 سے …
Read More »