مئی 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں مجموعی طور پر اس سیریز کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں۔ پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا، اس کی تفصیلات سامنے آگئی …
Read More »
مئی 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھیجے جائیں گے ایپ …
Read More »
مئی 15, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کے روز وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں پور ٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کی جانب سےاہم عہدوں کے اضافی چارج کی کا بینہ سے منظوری لینے کی سمری پر اظہار بر ہمی کیا۔ ذ رائع کے مطابق وزیر اعظم نےاستفسار کیا کہ جب عہدہ …
Read More »
مئی 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے اور تیرہ سال کے بعد فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی وطن واپسی کے بعد گرین شرٹس کے …
Read More »
مئی 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداح ان کی خیریت کے لیے دعائیں کرتے دکھائی دیے۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سیڑھیوں سے گرنے کی اپنی ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اسے دیگر …
Read More »
مئی 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس چھوٹ، استثنیٰ اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف جائزہ مشن …
Read More »
مئی 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔ شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب …
Read More »
مئی 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئرلینڈ نے لورکان ٹکر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں فتح کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلرز کو آزمانے …
Read More »
مئی 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی ترامیم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے پیکا آرڈیننس ترمیمی مسودے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے اور اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں …
Read More »
مئی 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ اس نئے اسکینڈل میں اس …
Read More »