دسمبر 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کی روشنی میں ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے نرخ مقرر کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی …
Read More »
دسمبر 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اتوار تک 2 جائز مطالبات پورے نہ ہوئے تو سول نافرمانی تحریک کے پہلے مرحلے ’ترسیلات زر کے بائیکاٹ‘ کا آغاز کر دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر …
Read More »
دسمبر 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب میں شدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائی رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور خیبر پختونخوا …
Read More »
دسمبر 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 330 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم …
Read More »
دسمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 329 رنز کا ہدف دے دیا۔ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پروٹیز کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، پہلے میچ میں آرام کرنے والے …
Read More »
دسمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔ آریان کو بعد میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا، لیکن اس واقعے نے شاہ رخ کو گہرائی سے متاثر کیا۔ حالیہ انٹرویو میں، …
Read More »
دسمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلرز آنے والے دنوں میں مزید شکنجے میں آئیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چوبیس کروڑ کے ملک میں صرف دو فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں، صنعت کاروں پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے۔ مزید بولے کہ مضبوط معیشت ہماری سیکیورٹی کی ضامن ہے، حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی ہوئی، پالیسی ریٹ نیچے آیا، محنت کر رہے ہیں مہنگائی میں کمی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچیں۔ اس سے پہلے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اشیا کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہو گا۔ انہوں کہا کہ دھرنے اور احتجاج سے ملکی معیشت کو نقصان …
Read More »
دسمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
گلوکار سلمان احمد کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ سلمان احمد سوشل میڈیا بیانات سے پارٹی قیادت اور ورکرز میں …
Read More »
دسمبر 19, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا امکان ہے، وزیراعظم کے ڈی 8 سربراہی کانفرنس …
Read More »
دسمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک ہونے والے تمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق ہوگیا، معاہدے کے تحت بھارت میں ہونے والے تمام ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان وہاں نہیں جائے گا، وہ تمام میچز نیوٹرل مقام پر ہوں …
Read More »