جولائی 17, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے ذریعے خود کو سابقہ اہلیہ قرار دیا ہے۔ …
Read More »
جولائی 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی پزیرائی کرنا مہنگا پڑا گیا۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے کینیڈین وزیرِ اعظم کی نیک نیتی پر سوال کھڑے کر دیے۔ ہوا کچھ یوں کہ حال ہی میں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ …
Read More »
جولائی 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے اکثر رابطہ رہتا ہے۔ ماڈل اور اداکار فواد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رنبیر کپور سے کبھی چیٹ اور کبھی فون پربات ہوجاتی ہے۔ میرے کپور خاندان سے بہت اچھے تعلقات ہیں اوران سے احترام …
Read More »
جولائی 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے ا لیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکرٹری ا لیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل …
Read More »
جولائی 16, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اوربوجھ دونوں ہے۔ ان کا کہنا تھا …
Read More »
جولائی 16, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
انٹرسروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز بنوں چھاؤنی میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تمام 10 دہشت گرد …
Read More »
جولائی 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلاپ فلموں کی تعداد بڑھنے لگی، 4 سال کے دوران ان کی ناکام فلموں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرفیرا‘ بھی باکس آفس پر نہ چل سکی۔ بھارتی میڈیا …
Read More »
جولائی 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے، حمزہ کو کوریا کے جوینگ ناکے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن …
Read More »
جولائی 16, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا، جب کہ سلیمان رینج کے علاقوں میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے صوبے کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر …
Read More »
جولائی 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے …
Read More »