مارچ 14, 2024
ٹیکنالوجی, معیشت
پاکستان میں موبائل بینکاری استعمال کرنے والوں کی تعداد میں8فیصد اور انٹر نیٹ بینکاری استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں 5فیصد اضافہ‘ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ڈجیٹل لین دین کا حجم مجموعی ریٹیل لین دین کا 82فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں مالی …
Read More »
مارچ 14, 2024
ٹیکنالوجی
انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے انٹرنیٹ بند ہونے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان میں ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان …
Read More »
مارچ 14, 2024
ٹیکنالوجی
امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو بھی ہے جس نے بھی کیا مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف …
Read More »
مارچ 13, 2024
ٹیکنالوجی
گوگل نے اپنے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’’ جیمینائی ‘‘ کے انتخابات سے متعلق سوالات کے جوابات پر پابندی لگا دی۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے تصدیق کی ہے کہ وہ انتخابات سے متعلق سوالات کی اقسام کو محدود کر رہا ہے جو صارفین …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی, معیشت
مقامی طور پر اسمبل کردہ کاروں، لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت فروری میں 8 فیصد گر کر 9 ہزار 709 یونٹس رہ گئیں، یہ تعداد جنوری میں 10 ہزار 536 ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2023 کے مقابلے میں فروخت 57 فیصد بڑھ گئی، جب …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی, معیشت
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔ اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی …
Read More »
مارچ 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کے بعد 11 مارچ کی شام کو ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بحال ہوگئی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ ماہ 17 فروری سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس بند ہے …
Read More »
مارچ 10, 2024
پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور پروسیسرکی حامل …
Read More »
مارچ 9, 2024
ٹیکنالوجی
عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 20 دن سے ملک بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہے اور سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ ماہ …
Read More »