جمعرات , دسمبر 4 2025

ٹیکنالوجی

یورپین پارلیمنٹ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا پہلا قانون منظور

یورپین پارلیمنٹ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیا۔ اس قانون کے تحت عام مقصد کے لیے مصنوعی ذہانت میں جدّت کو فروغ دیتے ہوئے بنیادی حقوق کی حفاظت اور اس کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے سٹراسبرگ میں جاری سیشن میں …

Read More »

پی ٹی اے نے خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ تک رسائی دی ہوئی ہے

ٹیلی کام آپریٹرز نے عدالت میں انکشاف کیا ہے ملکی خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ سسٹم تک رسائی حاصل ہے ہم سسٹم تک پی ٹی اے کو رسائی دے دیتے ہیں وہ جس ایجنسی کو چاہتی ہے رسائی دے دیتی ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اور سابق چیف …

Read More »

آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات

دنیا بھر میں آئی فون صارفین کو پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے۔ صارفین کو یہ مسئلہ چند دن قبل در پیش آیا …

Read More »

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس انسٹاگرام کے ڈاؤن لوڈ ہونے کی …

Read More »

موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ صارفین کی تعداد 27 ملین

پاکستان میں موبائل بینکاری استعمال کرنے والوں کی تعداد میں8فیصد اور انٹر نیٹ بینکاری استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں 5فیصد اضافہ‘ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ڈجیٹل لین دین کا حجم مجموعی ریٹیل لین دین کا 82فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں مالی …

Read More »

ایکس کی بندش کو ایک ماہ مکمل

انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے انٹرنیٹ بند ہونے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان میں ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »

جو بھی ہے جس نے بھی کیا ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو بھی ہے جس نے بھی کیا مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف …

Read More »

جیمینائی کے انتخابی جوابات پر پابندی عائد

گوگل نے اپنے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’’ جیمینائی ‘‘ کے انتخابات سے متعلق سوالات کے جوابات پر پابندی لگا دی۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے تصدیق کی ہے کہ وہ انتخابات سے متعلق سوالات کی اقسام کو محدود کر رہا ہے جو صارفین …

Read More »

گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد کمی

مقامی طور پر اسمبل کردہ کاروں، لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی فروخت فروری میں 8 فیصد گر کر 9 ہزار 709 یونٹس رہ گئیں، یہ تعداد جنوری میں 10 ہزار 536 ریکارڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2023 کے مقابلے میں فروخت 57 فیصد بڑھ گئی، جب …

Read More »