ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کی ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ ایک میچ آفیشل کے ساتھ بنائی گئی …
Read More »
اکتوبر 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دے دیاپر تبصرے بند ہیں
ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کی ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ ایک میچ آفیشل کے ساتھ بنائی گئی …
Read More »اکتوبر 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ملتان دوسرا ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے لگاتار دوبار ایک ہی پچ کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے پچ کو ٹرننگ ٹریک بنانے کے لیے وکٹ کے اطراف میں بڑے بڑے پنکھے بھی لگائے گئے ہیں۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک …
Read More »اکتوبر 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرا ٹیسٹ: بابراعظم، سرفراز احمد کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیاپر تبصرے بند ہیں
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو ریلیز کردیا گیا۔ بابراعظم کی جگہ کامران غلام کو موقع دینے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر حسیب اللہ خان سکینڈ وکٹ کیپر کے طور پر ٹیم …
Read More »اکتوبر 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ٹیم میں متوقع تبدیلیوں پر چیئرمین پی سی بی کو بریفنگپر تبصرے بند ہیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی بی سی کی سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا اجلاس ہوا ہے۔ محسن نقوی نے پہلے مینٹورز سے علیحدہ میٹنگ کی اور پھر سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی۔ اجلاس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور …
Read More »اکتوبر 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں شرکت کیلئے آج دبئی روانہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اتوار کو یو اے ای واپس آئیں گی جہاں وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کا لازمی جیتنے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلیں گی۔ ثنا نے جمعرات کو اپنے والد کے انتقال کی خبر …
Read More »اکتوبر 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل بابر اعظم کو برطانیہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
انگلینڈ کے ہاتھوں ملتان میں پہلے ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے تشکیل کردہ نئی سلیکشن کمیٹی نے سابق کپتان بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے گیارہ ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہ کرنے کی سفارش کی ہے ۔ ESPNcricinfo ویب سائیٹ …
Read More »اکتوبر 13, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کا دو اسپنرز کے ساتھ اترنے پر غورپر تبصرے بند ہیں
ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے دو اسپنرز کے ساتھ اترنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نعمان علی اور ساجد خان دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوسکتے ہیں، نوجوان اسپنر ابرار احمد دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ …
Read More »اکتوبر 12, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی سی بی کا لاہور میں کل اہم اجلاسپر تبصرے بند ہیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں افسوسناک شکست کے بعد کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کل مینٹورز اور سلیکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا جس دوران قومی ٹیم کا مستقبل کا لائحہ عمل …
Read More »اکتوبر 12, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ کے لیے کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی کو طلب کیا گیا ہے۔ چاروں کرکٹرز کے آج فٹنس ٹیسٹ ہونے کا …
Read More »اکتوبر 12, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاپر تبصرے بند ہیں
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں پی سی بی کی جانب سے نو تشکیل شدہ سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں علیم ڈار، عاقب جاوید، اظہر علی، اور احسن چیمہ نے …
Read More »
UrduLead UrduLead