جمعرات , اگست 6 2026

کھیل

اسرار خٹک: کراچی میراتھون 2026 کا ٹائٹل

پاکستان آرمی کے رنر اسرار خٹک نے کراچی میراتھون 2026 کے فل میراتھن (42.2 کلومیٹر) کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے یہ مشکل فاصلہ صرف 2 گھنٹے، 29 منٹ اور 58 سیکنڈ میں طے کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پشاور سے …

Read More »

پاکستان انڈر 19 کا فائنل کے لیے کوالیفائی

زمبابوے میں جاری تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان انڈر 19 نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور …

Read More »

پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کی FIFA سیریز میں شرکت

فیفا کی جانب سے پاکستان کو پہلی بار FIFA سیریز میں شرکت کی منظوری دے دی گئی ہے، جو ملک میں ویمنز فٹ بال کے لیے ایک سنگ میل ہے اور عالمی سطح پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) کے …

Read More »

ملتان سلطانز کا پی ایس ایل سے سفر ختم

ملتان سلطانز کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ فرنچائز کی حیثیت ختم ہو گئی ہے۔ موجودہ معاہدہ 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے کے بعد پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ گیارہویں ایڈیشن (پی ایس ایل 2026) میں بورڈ خود ٹیم کے انتظامات سنبھالے گا، …

Read More »

PHF کا انجم سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پرو ہاکی لیگ کے ارجنٹائن دورے کے دوران ٹیم مینجر کی ذمہ داریاں نبھانے والے انجم سعید کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید پر جہاز میں سگریٹ نوشی کا الزام عائد کیا گیا ہے جسے …

Read More »

عماد وسیم کی طلاق پر نائلہ راجہ کا ردعمل

سابق پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی طلاق کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والے تنازع نے نیا موڑ لے لیا ہے جب مبینہ طور پر ملوث ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق پر سخت تنقید کی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید …

Read More »

پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آل راؤنڈر سلمان علی آغا کو ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے جبکہ شاداب خان کی انجری سے صحت یابی کے …

Read More »

دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے زبردست پذیرائی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر پر غیر معمولی اور حوصلہ افزا ردعمل کا اعلان کیا ہے۔ مقررہ ڈیڈ لائن تک مجموعی طور پر 12 پارٹیوں نے باضابطہ طور پر اپنی …

Read More »

قومی جونیئر ٹیم دبئی کے راستے زمبابوے روانہ

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2026 کے معرکے کی تیاریوں کے لیے آج وفاقی دارالحکومت سے روانہ ہوگئی۔ 15 رکنی اسکواڈ اور آفیشلز دبئی سے ہوتے ہوئے زمبابوے کے شہر ہرارے پہنچیں گے۔ تیاریوں کا پہلا پڑاؤ: سہ فریقی سیریز ورلڈ کپ سے قبل …

Read More »

امام کعبہ کا مدرسہ طلبہ سے کرکٹ ٹیم کا استقبال

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل جیت کر بھارت کو فائنل میں 191 رنز سے شکست دی، وطن واپسی پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ تاہم ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ استقبال …

Read More »