فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب اور وزیر …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جنوبی افریقا کے بیٹر ہینرک کلاسین کا کہنا ہے کہ اپنی کنڈیشن میں پاکستان ایک مشکل ٹیم ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی توجہ ٹرائی سیریز پر ہے، ہم نے گزشتہ میچ میں نئے پلیئرز کھلائے، ان کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا۔ ہینرک …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سہ ملکی سیریز کا تیسرا ڈے اینڈ نائٹ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کل 12 فروری کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان فیصلہ کن میچ ہوگا جو جیتے گا وہ سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ ڈے اینڈ نائٹ 14 …
Read More »
فروری 10, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ایشین کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ پی ایف ایف نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی مہلت کا انتظار کیے بغیر ہی ٹورنامنٹ میں عدم شرکت کا اعلان کردیا۔ اے ایف سی نے فیفا معطلی کی وجہ سے پاکستان کو …
Read More »
فروری 10, 2025
Uncategorized, پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ڈیبیو کرنے والے میتھیو بریزکے کے …
Read More »
فروری 10, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سہ فریقی سیریز میں آج جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز مقابلے کی تیاریوں کیلئے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جبکہ پاکستان کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے زیادہ تر کھلاڑیوں نے آرام …
Read More »
فروری 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے …
Read More »
فروری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔ گلین فلپس نے 106 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 4 کے مجموعی …
Read More »
فروری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 4 ہوا تھا کہ اس کی پہلی وکٹ گر گئی، شاہین آفریدی نے ول ینگ کو رضوان کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کروایا انہوں نے چار رنز بنائے۔ واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی …
Read More »
فروری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی …
Read More »