پیر , اگست 3 2026

عاقب جاوید کو توسیع نہ ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلے ہفتے نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے۔

پی سی بی نے عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔

لیکن ماہرین، مبصرین اور شائقین سوال کررہے ہیں کیا ٹیم کی شرم ناک کارکردگی کے بعد انہیں عہدے میں توسیع دی جائے گی؟

لیکن پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کیلئے نیا کوچ مقرر کیا جاسکتا ہے۔

عاقب جاوید ایک دن پہلے پاکستانی کھلاڑیوں کا دفاع کرتے رہے جس پر انہیں سابق کرکٹرز کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …