منگل , اگست 4 2026

تفریح

زلمی کا مسٹر بیسٹ کے ساتھ اشتراک

پاکستانی یوٹیوبر ساجد رحمان (زلمی) نے دنیا کے صف اول کے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈ سن) کے ساتھ اشتراک کرلیا۔ پاکستانی نژاد امریکی ڈیجیٹل تخلیق کار زلمی، جن کا اصل نام ساجد رحمان ہے، تیزی سے یوٹیوب کی دنیا کے بااثر افراد میں شامل ہونے لگے ہیں، حال ہی …

Read More »

اگر آنسو نکل آئیں تو خود ہی پونچھ لینا

شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار وہاج علی کی حالیہ جذباتی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں وہاج علی نے لکھا ہے کہ اگر آنسو نکل آئیں تو خود ہی پونچھ لینا، لوگ …

Read More »

25 یا 26 سال کی عمر میں شادی کرنے کا سوچوں گی

ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عینا آصف نے کہا ہے کہ ابھی ان کی عمر نہیں ہے، وہ 25 یا 26 سال کی عمر میں شادی کرنے کا سوچیں گی۔ عینا آصف نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں ان کے ہمراہ ان کے نئے ڈرامے …

Read More »

لکس سٹائل ایوارڈ کی تقریب منسوخ

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025ء منسوخ کر دیے گئے، منسوخی کی بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی۔ پاکستان کے سب سے بڑے اور طویل المدتی لکس اسٹائل ایوارڈز کو 2001ء میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے محنتی فنکاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا، ہر …

Read More »

نادیہ حسین کا شوہر کے فراڈ میں ملوث ہونے سے انکار

پاکستان کی معروف سپر ماڈل، اداکارہ اور کاروباری شخصیت نادیہ حسین نے شوہر کے فراڈ میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا۔ نادیہ حسین گزشتہ 2 دہائیوں سے میڈیا کی روشنی میں ہیں، اپنی صاف گوئی اور بے باکی کے لیے مشہور نادیہ حسین ان دنوں ایک بڑے تنازع کا …

Read More »

وساکھی تقریبات: اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

ننکانہ صاحب میں وساکھی میلے کی تقریبات ارداس اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر اور اختتامی ارداس میں ملک پاکستان میں امن، سلامتی اورخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ سکھ یاتری ننکانہ صاحب سے کرتار پورکیلئے روانہ ہو گئے، ڈپٹی کمشنرمحمد تسلیم اختررائواورڈی پی اوسید ندیم عباس نے سکھ یاتریوں …

Read More »

شادی کے لیے والدہ بھی انہیں طعنے دیتی ہیں

مقبول اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ کبھی نہ کبھی ان کی شادی ضرور ہوگی اور یہ کہ انہیں پانچ بچوں کی خواہش ہے۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ’فوچیا میگزین‘ کو دیے گئے انٹرویو میں مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ پروگرام کے دوران …

Read More »

رجب بٹ کی ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید

رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کری ایٹر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، وہ اپنے …

Read More »

عبیر گلال: پہلا نغمہ ’خُدایا عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز

ندوتوا کے غنڈوں کی دھمکیوں کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارتی فلم عبیر گلال میں وانی کپور کے ساتھ فلمایا گیا پہلا نغمہ ’خُدایا عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔ فواد خان کی جس فلم کا ان کے بھارتی اور پاکستانی مداحوں کو بے چینی سے …

Read More »

فیصل-حنا کی راجا رانی میں جوڑی

ڈرامے میں فیصل قریشی کے نئے روپ اور ڈانس کو مداحوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی اپنے نئے ڈرامے میں نوجوان کردار اور بالی ووڈ اسٹائل ڈانس کی وجہ سے شدید عوامی تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔  اس ڈرامے میں ان …

Read More »