ہفتہ , جون 20 2026

تفریح

پامال کے متنازعہ منظر پر ناظرین کی تنقید

گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ پامال کی حالیہ قسط میں ملکہ اور رضا کے درمیان دکھایا گیا ہاسپٹل سین سوشل میڈیا پر شدید بحث اور تنقید کا سبب بن گیا۔ گرین انٹرٹینمنٹ کے پرائم ٹائم ڈرامہ پامال کی گیارہویں اور بارہویں قسط نے ناظرین میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ زنجبیل …

Read More »

شان کو دیکھ کر آج بھی دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے

ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسکول کے زمانے سے ہی معروف اداکار شان کی مداح ہیں اور آج بھی جب وہ انہیں دیکھتی ہیں تو ان کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ اداکارہ لیلیٰ نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق …

Read More »

مولانا طارق جمیل کے برہمی کا دلچسپ واقعہ

معروف سوشل میڈیا شخصیت اور معالجہ ڈاکٹر نبیہ علی خان حال ہی میں اپنے نکاح کی تقریب کے باعث سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ان کا نکاح معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر ہوا، جہاں تقریب کے دوران ایک …

Read More »

کامران جیلانی کا “کیس نمبر 9” پر اظہارِ خیال

پاکستانی اداکار کامران جیلانی، جنہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ان دنوں وہ ڈرامہ “کیس نمبر 9” میں اپنی شاندار کارکردگی کے باعث ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے فشیا میگزین کے …

Read More »

محمود اختر کا ڈرامہ انڈسٹری پر اظہارِ تشویش

پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے معروف اداکار محمود اختر نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے مغربی اثرات اور غیرملکی فنڈنگ کے ذریعے متعارف کیے جانے والے رجحانات پر سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ ڈرامے نہ صرف معیار سے …

Read More »

’میں منٹو نہیں ہوں‘ آخری قسط کے ساتھ اختتام

ARY ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامے نے ریکارڈ ویورشپ کے ساتھ اختتامی قسط میں نیا موڑ پیش کیا اے آر وائی ڈیجیٹل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس نے مداحوں کو حیران اور متاثر دونوں کیا۔ خلیل الرحمٰن …

Read More »

ڈمپل کپاڈیا ان کی بھتیجی ہیں: فیصل کپاڈیا

معروف گلوکار نے دبئی کے ریڈیو شو میں بتایا کہ ڈمپل کے والد ان کے کزن تھے، اور وہ 1984 میں کراچی آئے تھے پاکستان کے نامور گلوکار، گیت نگار اور سابق بینڈ اسٹرنگز کے بانی رکن فیصل کپاڈیا نے پہلی بار بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا سے اپنے خاندانی رشتے …

Read More »

لیلا کے کردار سے ماورا حسین کی چمک

معروف اداکارہ ماورا حسین ڈرامہ سیریل “جمع تقسیم” میں اپنے کردار لیلا کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔ یہ ڈرامہ مشترکہ خاندانی نظام کی تلخ حقیقتوں کو اجاگر کرتا ہے، جہاں ہر کردار ایک عام گھر کی حقیقی کہانی کی نمائندگی کرتا ہے۔ ماورا حسین نے …

Read More »

تاریخی ڈرامے “اورحان غازی” کی نئی قسط

ترکی کے تاریخی ڈرامے “اورحان غازی” کی تازہ قسط گزشتہ رات ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ون (TRT 1) پر نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ پچھلی قسط کے ڈرامائی اختتام کے بعد شائقین اس قسط کے منتظر تھے، جو کہانی …

Read More »

لاہور کی نائٹ پارٹیوں کا پردہ فاش

معروف ایف ایم آر جے، موٹیویشنل اسپیکر اور ریڈیو کے جنرل منیجر محسن نواز نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں منشیات اور نائٹ پارٹیوں کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرتی بگاڑ کی علامت ہے۔ وہ حال ہی میں “وِلنگ ویز پاکستان” کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کر …

Read More »